نیا منی بجٹ آگیا، وفاقی وزیرخزانہ اسد عمر نے منی بجٹ پیش کیا
منی بجٹ کے اہم نکات
1300سی سی سے اوپر کی گاڑیوں کی خریداری کے لئے نان فائلر پر عائد پابندی ختم کرنے کی تجویز
سو ڈالر قیمت تک کے موبائل پر کوئی... https://t.co/MztpehaLig
#KU Admission 2018-19:
Karachi University Ne Bachelors Aur Masters Program (Entry Test Based), Visual Studies, Pharm-D Aur DPT Ky Online Admissions 2019 Ki Tarikho Ka Elaan Kar Diya Hai.
Online Form 03-Nov Se 13-Nov Tk Submit Karwa Sakty Hain
سندھ بھر میں 10 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی
محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ میں 10 روز کے لیے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کی جارہی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے... https://t.co/IZExt0A01w
ایک بادشاہ بازار سے گزرا وہاں ایک کمہار 2 روپے میں گدھا بیچ رہا تھا۔ اگلے دن بادشاہ پھر وہاں سے گزرا وہ پھر وہیں بیٹھا گدھا بیچ رہا تھا۔ بادشاہ رک گیا اور اس سے پوچھا کہ گدھا کتنے کا ہے اسنے دیکھا کہ بادشاہ ہے... https://t.co/ApizRkAHLB