میں تو اب تک گتے کو صرف 10 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کرتا رہا، لیکن یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد اندازہ ہوا کہ جس چیز کو میں معمولی سمجھ کر بیچ دیتا تھا، اس میں تو لاکھوں روپے ک��انے کا موقع چھپا ہوا تھا!
کبھی کبھی معمولی نظر آنے والی چیز کی اصل قیمت کا اندازہ ہی نہیں ہوتا۔
بہروپیہ چہرے بدلتا ہے، مداری تماشا بدلتا ہے!
ایک کردار بدل کر لوگوں کو دھوکا دیتا ہے، دوسرا لوگوں کی سوچ کو اپنے اشاروں پر نچاتا ہے۔
مگر دونوں کی کامیابی کا راز ایک ہی ہے تماشائی کا اندھا یقین
یاد رکھنا! تماشا دکھانے والا اتنا خطرناک نہیں، جتنا تماشا دیکھتے دیکھتے سچ بھول جانے والا ہجوم! 🎭
ہر سال سردیاں شروع ہوتے ہی اس "سیکل چیمپئین" کا انتظار ہوتا تھا۔ جس کے بارے میں مشہور ہوتا تھا کہ سات دن اور سات راتیں سائیکل پر گزارتا ہے اور پاؤں زمین پر نہیں لگنے دیتا۔
بھارت میں مسلمان اقلیت سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون پر تیزاب پھینکنے کا ایک اور واقعہ۔ انڈیا میں اقلیتوں کو مسلسل اس قدر وحشیانہ تشدد کا سامنا کیوں کرنا پڑتا ہے؟ کون ان کی حفاظت کرے گا اور کون مجرموں کو کٹہرے میں لائے گا؟
اسرا_ئیلی ائیر چیف نے بھارت کے ساتھ ملکر آپریشن سندور 2.0 کا عندیہ دے دیا انڈین نئے ائیر چیف کو کہتا جو پچھلے سال اپ اور ہم مشترکہ فیل ہوئے اپکے رافیل فیل ہوئے اس بار ہم مثبت حکمت عملی دکھا سکتے ہیں مکہ معاہدے کے ڈر سے اسرا_ئیل نے پہلے حوثی سے حملہ کروایا ناکام ہوا طالبان سے کروایا ناکام اب خود میدان میں آنا چاہتا ایک بات مزے کی ہء اسرائیلی چیف نے 10 مئی والی ہار تسلیم کرلی جو لوگ اسکو نورا کشتی کا نام دے رہے تھے یہ انکے منہ پر بھی طمانچہ ہے۔۔جیسے شوق ہے وہ اپنی حسرت پوری کرلے یہی ہماری افواج و فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر صاحب کا بھی کہنا ہے کھیل تم شروع کرو اختتام ہم کرینگے۔
پروفیشنلزم سے بھرپور کیسی زبردست ویڈیو ہے، واہگہ بارڈر پر ایک طرف پاکستان رینجرز کا گبرو جوان کھڑا ہے، دوسری طرف سے انڈین فوج کا ایک سینئیر افسر یعنی بریگیڈیر ایک خاتون کے ساتھ آتا ہے اور وہ دونوں رینجرز اہلکار کے ساتھ تصویر بناتے ہیں، جاتے ہوئے پاکستانی رینجرز کا انسپکٹر پروفیشنلزم کا کمال مظاہرہ کرتے ہوئے سینئیر افسر کو سیلوٹ کرتا ہے جس کے جواب میں بھارتی افسر بھی سیلوٹ کرکے روانہ ہوتے ہیں، اصول یہ ہی ہے کہ اگر دو ممالک حالت جنگ میں نہیں تو جونئیر افسر سینئر کو سیلوٹ کرے گا پھر وہ چاہے کسی بھی ملک کا ہو۔۔۔
لاہور بھٹہ چوک - عجیب و غریب واردات..!
نوجوان کو PUBG گیم میں ڈکیتی کا ٹاسک ملا، تو نشے میں دھت ہو کر سیدھا بینک لوٹنے پہنچ گیا!
پولیس کے مطابق ملزم نے گیم والے کپڑے، ماسک پہنا، گیم والا طریقہ اپنایا، 7 لاکھ لوٹے، نمبر پلیٹ بدلی اور گھر جا کر پیسے سامنے رکھ کر پھر PUBG کھیلنے لگا..
سیف سٹی کیمروں نے سارا نشہ اتار دیا، پولیس گھر پہنچی تو موصوف بریف کیس اور اسلحہ سامنے رکھ کر گیم میں مصروف تھے۔
خدارا اپنے بچوں کو PUBG جیسی خونخوار گیمز سے دور رکھیں، یہ گیم نہیں جنون ہے!
گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد کی پارکنگ میں چارجنگ پر لگی الیکٹرک اسکوٹی کی بیٹری پھٹنے کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے قریب کھڑی یونیورسٹی کی بس سمیت دیگر الیکٹرک اسکوٹیز کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا.
#ElectricScooter#GCWUF#Faisalabad#FaisalabadTV@gcwufedupk