21 اپریل کو پنجاب کے 12 حلقوں میں الیکشن ہے
نہ اس الیکشن کا عوام کو پتہ نہ ہی قیادت کو کہ کہاں کہاں الیکشن ہیں
چار دن رہے گئے ابھی تک کوئی کمپین کوئی جلسہ ان حلقوں میں نہیں کرایا گیا
پھر جب پنجاب میں نکلنے کا سوال کرو تو تنقید بھی برداشت نہیں کرتے
اگر میری بیوی کو کچھ ہوا اسکا ذمہ دار عاصم منیر ہوگا
عاصم کے کہنے پر میری بیوی کو سزا دی گئی ہے
خان تو اب سرے عام نام لے رہا ہے ،زبردست
عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
جس ملک میں ساری انتظامی مشنری ، پولیس اور پیرا ملٹری فورسز عمران خان اور پی ٹی آئی کے پیچھے رات دن پڑی ہوں اور عوام کو ڈاکؤؤں اور چوروں کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا ہو ، وہاں ایسے ہی دل دہلا دینے والے منظر دیکھنے کو ملیں گے ۔ میرا اللہ کی دکھیاروں کو دیکھ رہا ہے، اس کی پکڑ بہت سخت ہے
اگر عوام کو سیدھے راستے پر لانا چاہتے ہو تو پہلے خود آئین و قانون پر عمل کرو " 🔥🔥
عوام سوال کرے گی اور تمھیں 🫵🏻 جواب تو دینا پڑے گا !!!!!
#ImranKhanPTI#ReleaseImranKhan
ارسلان نسیم کے والد کی وفات کے بعد میڈیا پر آواز اٹھنے پر کچھ ماہ ��ک غالب مارکیٹ کے پولیس اہلکاروں نے ارسلان نسیم کے رات کو گھر غیر قانونی ریڈ بن�� کر دئیے تھے لیکن گزشتہ رات دو بجے ڈولفن فورس کو اطلاع ملتی ہے کہ انکے گھر پتنگیں فروخت ہو رہی ہیں وہ رات دوبجے گھر کی تلاشی لیتے ہیں کوئی چیز بر آمد نہیں ہوتی جسکے بعد دس اہلکار مزید آ جاتے ہیں کہ ہمیں بھی گھر کی تلاشی دی جائے جس پر ارسلان کی والدہ اللہ سے انصاف مانگتی ہے کہ اسکی 5 جوان بیٹیاں ہیں پولیس اہلکار جان بوجھ کر بہانے سے گھر داخل ہوتے ہیں تاکہ محلے میں یہ گھر بدنام ہو وہ سحری کے وقت چختی رہی اور انصاف مانگتی رہی لیکن کسی نے پولیس اہلکاروں کو نہ روکا ۔انکے گھر کا واحد کفیل والد تھا جو دنیا چھوڑ چکا ہے مگری اس کے خاندان کی پریشانیاں اب بھی ویسے ہی ہیں پولیس اہلکاروں کے مطابق ارسلان کی گرفتاری تک یہ سلسلہ جاری رہے گا ۔مجھے رات بھر ارسلان کی فیملی کیطرف سے کالز آتی رہی مگر میں شرمندہ ہوں کہ اس فیملی کی مدد کو نہیں پہنچ سکا اللہ کریم اس فیملی کی حفاظت فرمائے آمین
شہریار آفریدی کا غصہ جائز ہے
جنہوں نے جیلیں کاٹی جنکی فیملی در بدر بھٹکتی رہے مگر خان کو نہیں چھوڑا
یہ فیصلے خان کے نہیں سبکو معلوم ہے خان کے وفاداوں کو سائڈ کیا جارہا ہے
حافظ فرحت اور شاہ زمان کو نکالا جائے