ہمارے اسٹیبلشمنٹ کا ہمیشہ کردار یہ رہا ہے کہ جو بھی حقائق بیان کرتے ہیں تو پھر لفافہ صحافیوں کو چھوڑ دیتے ہیں جو دراصل میں یہ اسٹیبلشمنٹ کے ٹرولز ھوتے ہیں جیسے ابصار عالم جو صحافت کی توہین کے مرتکب ہے لیکن ایک بات واضح بے حقائق میں ہی روشن مستقبل کا راز چھپی ہوئی ہے
نیلسن منڈیلا
نیلسن ! نیلسن!
تیرے زنداں کے روزن سے آتی ہوئی
روشنی کی کرن
کہہ رہی ہے تجھے
بند غم سے پرے
جتنی آنکھیں ہیں اور جس قدر ہاتھ ہیں
سب ترے ساتھ ہیں
ظلمت و نو�� کی
اس کڑی جنگ میں
تو اکیلا نہیں
ہم ترے ساتھ
(مقبول عامر کی منڈیلا کے جیل کے دنوں میں لکھی گئی نظم سے کچھ لائنیں )
ان لوگوں کے ڈرامے رچانے سے ہی معلوم ہوتا ہے کہ انکے لوگوں کی ترجیحات میں پحتونحوا نامی کوئی چیز نہیں لیکن لاھور کے گلیوں میں ہی اپنے فین فالورز کو ڈرامے رچانے کی script کے ذریعے ورغلایا جا ریا ہے 😢
نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کی پانچ سال مکمل ہوگئے ان پانچ سال میں این ڈی ایم نے ثابت کر دیا ہے کہ این ڈی ایم انٹرنیشنل سیاست اور پاکستان کے
ھر آواز اٹھانے کی پلیٹ فارم کے روشنی میں ہر مظلوم کیساتھ جٹان کی طرح کھڑا ہونے کا نام ہے 🖤♥️
#Jointobemorestrong 🖤♥️
یہ ہمارے مشران جو ہمیشہ پاکستان کی جمہوریت کلئے قربانیوں کی ذکر کرتے آرہے ہیں لیکن افغانستان میں بندوق کے ذریعے جمہوریت کی کولیپس کرنے والے لوگوں کی حمایت کرتے ہیں یہ دوغلاپن آپکی مستقبل کو تاریکی میں ڈوبا دینگے
ہمارے وطن کو اس حد تک پہنچایا گیا ہے کہ یہ��ں جو بھی حق کی بات کریگا تو فوراً اس کو غدار ڈیکلیئر کر دیا جائیگا یہ غداری کفر باغی کے فتوے پرانے ھوچکے ہے یہ depth state policy کو حتم کیا جائے اپنے عوام کے مفادات میں نئی پالیسی تشکیل دیا جائے
یہ لوگ سیاست کو منافقت اور جھوٹ کیساتھ جوڑ نے کی کوشش میں صف اول میں کھڑے ہوئے ہیں تاکہ اپنے کارکنان کو جھوٹ اور منافقت کے اندھیروں میں ڈال کر باآسانی اپنے مفادات کیلئے استعمال کیا جائے
مہرنگ بلوچ کو انسدادی دھشتگردی عدالت نے عمر قید کی سزا دینا اس ملک کی پوری نظام کی عکاسی ہے کہ یہاں حقائق پر امن طریقے بتانے والوں کو برداشت نہیں کئے جاتے لیکن تشدد کو فروغ دینے والے کو آزاد گھوم رہے ہیں
#ReleaseBYCLeaderDrMahrangBaloch
On the 4th anniversary of their martyrdom, we remember and pay tribute to Shaheed Sunaid Dawar, Waqar, Asadullah Shah & Hamad.
They gave their lives for political activism and the struggle for the rights, dignity & future of our people. Their sacrifices will never be forgotten.
ریاست پاکستان نے ویسٹ انٹرسٹس کے لیے بنائ گئی علط پالیسیوں جو کئ دہائیوں سے ہمارے پر مسلط کی گئی ہے اس کے تسلسل میں روزانہ کے بنیاد پہ ہمیں بے گناہ شہید کئے جارہے ہیں لیکن ریاست ان وحشیانہ پالیسیوں روکنے کے بجائے مزید پھیلانے میں مصروف ہے
کوئٹہ: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ جنوبی پختونخوا/بلوچستان کا صوبائی تنظیمی اجلاس چیئرمین محسن داوڑ کی صدارت میں منعقد ہوا۔
اجلاس این ڈی ایم جنوبی پختونخوا/بلوچستان کی تنظیم نو کے سلسلے میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں این ڈی ایم جنوبی پختونخوا/بلوچستان کی درج ذیل صوبائی کابینہ تشکیل دی گئی:
صدر: احمد جان لالا
جنرل سیکریٹری: انجنیئر ایمل خان ناصر
انفارمیشن سیکریٹری: جاوید خان اچکزئی
ڈپٹی جنرل سیکریٹری: ایڈوکیٹ عنایت شاہ
جوائنٹ سیکریٹری: عزیز خان اچکزئی
فنانس سیکریٹری: مالک بھار
کلچر سیکریٹری: رحمت وطنپال
لیبر سیکریٹری: سید محمد پشتون
ا��لاس سے خطاب میں چیئرمین محسن داوڑ نے این ڈی ایم جنوبی پختونخوا/بلوچستان کی نئی تشکیل شدہ صوبائی کابینہ کو مبارک باد دی۔ این ڈی ایم جنوبی پختونخوا/بلوچستان کی نئی صوبائی کابینہ نے پارٹی کے بیانیے کو فروغ دینے اور پارٹی کا پیغام عام کرنے کا عزم کیا۔
کوئٹہ: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے چیئرمین محسن داوڑ پارٹی کے تنظیمی دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔ کوئٹہ انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر این ڈی ایم اور نیشنل سٹوڈنٹس موومنٹ کے رہنماؤں اور ساتھیوں نے چیئرمین محسن داوڑ کا استقبال کیا۔
شمالی وزیرستان میں دروزندہ، شیوا کے لوگ دہشت گردی کی وجہ سے اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہیں۔ ان کی نقل مکانی کے بعد طالبان نے ان کے گھروں پر قبضہ کر لیا ہے۔ ہمارے لوگوں کو اکیلے چھوڑ دیا گیا ہے۔ ان کو کوئی مدد فراہم نہیں کی جا رہی ہے۔
آج میرعلی میں ریاست کی طرف سے علط پالیسیوں کی وجہ سے ہمارے لوگوں کو پرائے جنگوں کا حشاک بنانا یہ کبھی بھی ایک آزاد ریاست میں نہیں ہوسکتی بلکہ ریاست آپ کے جان ومال کے ذمداری ریاست پر عائد ھوتی ہے لیکن یہاں الٹا ریاست کی طرف سے اپنے بچوں کو آگ کی لپیٹ میں پھنسائے ھوئے ہیں
سنٹرل کرم مناتو میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے گھر پر مارٹر گولہ فائر کیے جانے سے 5 بچے شہید ہوگئے۔عالمی قوتوں کے مفادات کی خاطر ہمارے مظلوم عوام ہر طرف سے مارے جارہے ہیں،اور ہمارے خون پر میڈیا سمیت پوری ریاست خاموش ہےکیا کوئی فوج سے ان مظلوم بچوں کے قتل کا احتساب کرے گا؟