اسلام آباد میں امام بارگاہ میں نماز جمعہ کے دوران دھماکہ،
پچاس کے قریب شہادتوں کی اطلاعات ہیں😭
دھماکہ ممکنہ طور پر خود کش تھا، پولیس ذرائع
#Shiagenocide
ضربت کے بعد جب ابن ملجم کو گرفتار کر کے امیرالمومنین ع کے پاس لایا گیا تو مولا علی نے اس سے پوچھا:
'کیا میں تمہارا بہترین امام نہیں تھا' 😭
(حوالہ: سیرتِ امیرالمومنین)
#شہادتِ_امیرالمومنین_امام_علیؑ#یاحسین
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
حزب اللہ نے سید ہاشم صفی الدین کی شہادت کا اعلان کردیا۔
حسن نصر اللہ کے بعد اسلامی مزاحمت حزب اللہ کے نئے سربراہ بھی شہید 😭
سرایا القدس بریگیڈ کے ترجمان ابو حمزہ:
ہم لڑائی جاری رکھنے کے لیئے پرعزم ہیں اور دشمن القسام اور القدس بریگیڈ کے کمانڈوز سے شدید نقصان اٹھائے گا۔
انشاءاللہﷻ
تازہ ترین
بعثت نیوز
31 اکتوبر 2023
تازہ ترین | ارجنٹینا میڈیا کے مطابق حزب اللہ کی جانب سے دی گئی بم کی دھمکیوں کے باعث بیونس آئرس میں اسرائیلی اور امریکی سفارت خانے خالی کرا لیئے گئے ہیں۔
بعثت خبر
18 اکتوبر 2023
https://t.co/D5zdO4QZWd
فلسطین میں مظلوم عوام اور غزہ شہر کے المعمدانی ہاسپٹل پر صیہونیت کے وحشیانہ حملے میں شہید ہونے والے مظلوم فلسطینیوں کے لیئے عزاداری عمومی کا اعلان کیا گیا اور رات روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے گنبد کا پرچم سیاہ کر دیا گیا۔