﷽
ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
سورہ النور 59
اور جب تمہارے لڑکے بلوغ کو پہنچ جائیں انہیں بھی اجازت لے کر آنا ��اہیے جس طرح کہ ان سے پہلے لوگ اجازت لے کر آتے ہیں اللہ اس طرح تمہارے لیے کھول کر احکام بیان کرتا ہے اور اللہ جاننے والا حکمت والا ہے