دستاویزات کے مطابق یہ عورت گریجوایٹ ہے اور اسے سندھ میں ٹیچر بھرتی کر لیا گیا حقیقت میں بیچاری انڈر میٹرک ہے اس کے نام پر ناصرف کوئی تنخواہ وصول کرتا رہا بلکہ اسکے نام پر بنک سے قرضہ بھی لے کر ��ائب ہو گیا اب یہ بیچاری پولیس سے بھاگتی پھر رہی ہے یہ ایک نہیں کئی محکموں کا فراڈ ہے
محسن نقوی نے صدر زرداری کو مستعفی ہونے کا پیغام دیا، واپسی پر استعفی تیار؟تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی نے مل کر اگلا وزیراعظم لانے کا فیصلہ کرلیا؟
شہلا رضا نے حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی
#MohsinNaqvi#AsifAliZardari#ShahlaRaza#PTI#PPP#PakistanPolitics#PakistanNews #PoliticalCrisis #PrimeMinister #BreakingNews #PoliticalNews #GNN
مجھے ٹیومر ہے اور میرا علاج پاکستان میں ممکن نہیں ۔میں امت مسلمہ کے عظیم لیڈر عزت ماب جناب ولی عہد محمد بن سلمان صاحب سے مدد کی اپیل کرتا ھوں
میرے بابا میرا علاج بیرون ملک نہیں کروا سکتے کیونکہ میں ایک مزدور کا بیٹا ھوں
امید ھے آپ مجھے مایوس نہیں کریں گے 🙏
@AmbassadorNawaf
عورت کو اتنا آوارہ مزاج تو ہونا ہی چاہیے کہ مرد کبھی بھی اپنی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے باہر کا رخ نہ کریں
اپنے شوہر کے لیے بیوی نہی اس کی محبوبہ بنو اپنے اندر ہر وہ ادا پیدا کرو جو مرد باہر کی عورت میں تلاش کرتا ہے
جرمنی جو کل تک ترکی کو اپنے میزائل ہتھیار نہیں بیچتا تھا
آج ترکی کے ہائپر سانک میزائل ٹائ��ون اور سینک خریدنے کا اعلان کررہا ہے
ترکی کے بین البر اعظمی میزائل ICBM میں بھی جرمنی دلچسپی لے رہا ہے
جب آپ طاقتور ہوں گے تو دنیا آپ کے قدموں میں آگرے گی !
یہی تاریخ کا سبق ہے
🚨انتہائی شرم ناک
اس ملک میں لوگوں کی حرامزدگی کا الگ لیول ہے
غیر محرم مرد کے سیمن سے پتا نہیں کتنی عورتوں نے ناجائز بچے پیدا کیے ہونگے
اسلام میں سپرم ڈونیشن اور سپرم بینک کے ذریعے IVF جائز نہیں ہے
کتنی بڑی بے غیرتی ہے یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان
برطانوی بادشاہ چارلس کا ٹرمپ کو اسکے گھر کھڑے ہو کر طعنہ!
"مسٹر ٹرمپ آپ نے حال ہی میں تبصرہ کیا کہ اگر امریکہ نہ ہوتا تو یورپی ممالک جرمن بول رہے ہوتے کیا میں یہ کہنے کی جسارت کر سکتا ہوں کہ اگر ہم نہ ہوتے تو آپ فرانسیسی بول رہے ہوتے؟"
پاکستان نے کامیابی سے الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-3 خلا میں بھیج دیا ہے، جو پاکستانی سائنسدانوں کی محنت کا نتیجہ ہے۔اس سیٹلائٹ سے سیلاب، زلزلہ جیسی آفات، زراعت کی نگرانی، شہری پلاننگ اور ماحولیات کی درست معلومات مل سکیں گی۔ 🇵🇰