IK die-hard from ❤️²Adiyala | Haqiqi Azadi ✊ | Retweeting truth while corrupt puppets & 🥾 play remote control 😆 | Turning views into fuel for the fight 🇵🇰
تیمور سلیم جھگڑا کو تھانے سے اغواہ کر کے غائب کر دیا گیا۔ اور خاندان کو کچھ پتہ نہیں۔ کوئی عدالت نہیں جہاں سے انصاف مل سکے۔ تیمور ایک پڑھا لکھا محب وطن پاکستانی۔ کوئی کرپشن کا الزام نہیں۔ عاصم منیر اور انکے ٹاؤٹ چاہتے ہیں کوئی محب وطن بچ نہ پائے۔
کوئٹہ میں ریلیز عمران خان احتجاجی ریلی، بڑی تعداد میں کارکنان کی شرکت، چیرمین عمران خان ، بشری بی بی سمیت دیگر سیاسی قیدیوں کی رہائی، عمران خان اور بشری بی بی کو علاج کے لیے فوری ہسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ۔
#ImranKhanWantsJustice
Big demand from United Nations Human Rights Chief Volker Turk
“I call for [Imran Khan’s] release. I call for his proper treatment, and I actually call for de-escalation,” @volker_turk.
#ImranKhanWantsJustice
خیبر پختونخوا کے 4 کروڑ عوام کے منتخب وزیرِ اعلیٰ کو 39 روز قبل اغوا کیا گیا تھا اور وہ آج بھی لاپتہ ہیں۔ عدالتوں کی بے بسی اور نظامِ انصاف کی تباہ حالی کا اس سے بڑا ثبوت کیا ہوگا کہ ایک منتخب وزیرِ اعلیٰ کے اغوا پر بھی انصاف کے ایوان خاموش ہیں؟
#FreeCMKPSohailAfridi
@ImranKhanPTI کے بھانجے کی حیثیت سے میں پہلے دن سے کہہ رہا ہوں: ان کی قید غیر قانونی ہے۔ اب اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے سب سے سینئر عہدیدار @volker_turk بھی یہی کہہ رہے ہیں: انہیں رہا کرو۔
یہ کوئی نئی بات نہیں۔ 2024 میں اقوامِ متحدہ کے ایک ورکنگ گروپ نے ان کی قید کو من مانی اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار دیا تھا۔ اقوامِ متحدہ اب دو بار بول چکی ہے۔
برسلز، واشنگٹن، لندن – اب اگلا قدم آپ کا ہے۔ یورپی یونین پاکستان کو جی ایس پی پلس تجارتی مراعات ایک شرط پر دیتی ہے: کہ وہ اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے معاہدوں کی پاسداری کرے۔ اقوامِ متحدہ کے اپنے انسانی حقوق کے سربراہ کہتے ہیں کہ وہ ایسا نہیں کر رہا۔ برسلز کو اب اپنی ہی شرائط نافذ کرنی چاہئیں۔
#ReleaseImranKhan
@EU_Commission@eu_eeas@kajakallas@Trade_EU@StateDept@SecRubio@FCDOGovUK@Ed_Miliband
https://t.co/RA1Tvk1uL1
“You can take a man’s freedom, but you can’t take his principles”
We live in the era of an exceptional legend who is willing to go to any extend for the Haqeeqi Azaadi of our country. All Imran Khan is asking is Justice!
#ImranKhanWantsJustice
UN Human Rights Chief @volker_turk unequivocally calling for my uncle @ImranKhanPTI’s immediate release
Our sincere appreciation to @amanpour for continuing to bring international attention to his plight.
The world is watching. These voices matter.
#FreeImranKhanAndFamily
#ShiftKhanToHospitalNow
#ImranKhanWantsJustice
#imrankhan
“I call for [Imran Khan’s] release. I call for his proper treatment, and I actually call for de-escalation,” says UN human rights chief @volker_turk. “We need to diffuse the political tensions that are around this case, which means that a confidence-building measure between the opposition and the government could be his immediate release.”
عمران خان کو خط لکھنے پر مجبور کیا گیا ہے،
اسد عمر کہتے ہیں کہ عمران خان خط لکھنے پر اس لیے مجبور ہوئے ہیں، کیونکہ اس وقت بشری بی بی سخت بیمار ہیں، عمران خان نے بشری بی بی کی طبعیت ناساز کی وجہ سے خط لکھا ہے کہ بشری بی بی کو علاج کے لیے ہسپتال شفٹ کیا جائے۔
بہادر ،خوددار، قوم کا محسن اور سابق وزیراعظم جس نے ایک بائیس گریڈ کے افسر کے سامنے جھکنے سے انکار کر دیا۔
عمران خان کی قید کو 1202 دن ہو گئے ہیں۔
یہ طویل ناحق قید، بنیادی انسانی حقوق سے محرومی اور اہلِ خانہ سے رابطے پر پابندیاں پورے نظامِ انصاف پر سنگین سوالیہ نشان ہیں۔
طاقت اور اقتدار ہمیشہ نہیں رہتے مگر تاریخ یہ ضرور یاد رکھے گی کہ کس نے اپنے اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا اور کس نے طاقت کے زور پر اسے جھکانے کی کوشش کی۔۔۔!!
#ImranKhansLifeIsAtRisk
تین دن گزر چکے ہیں جب سابق وزیراعظم نے عدالتوں کے ججز کو اپنی بگڑتی ہوئی صحت سے آگاہ کیا تھا۔ ان کی صحت کی یہ صورتحال سپریم کورٹ کے ان احکامات پر عملدرآمد نہ ہونے کا براہِ راست نتیجہ ہے جن میں اگست میں انہیں علاج کے لیے شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔
عمران خان کے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ اور عدالتوں کے اپنے احکامات پر عملدرآمد یقینی بنانا ججز کی ذمہ داری ہے۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk
پاکستان میں جو ہورہا ہے سیاسی قیدیوں کے ساتھ یہ کوئی نیا نہیں ہیں ایسا پہلے بھی ہوچکا ہے عمران خان کے دور میں بھی ہوا تھا۔۔۔۔۔۔۔برطانوی صحافی کا تبصرہ۔۔۔۔۔
سلیمان بن عمران کا جواب سنیں۔۔۔۔
نہیں ایسا نہیں ہے جو موجودہ وزیراعظم ہے اس کا بھائی جو کہ سابق وزیراعظم وہ سزاکےدوران چارہفتوں کے لیے نکل کر یہاں اسی لندن میں 4سال رہ کر واپس گیا ہے جہاں میرے والد کو اس وقت قید تنہائی میں رکھا گیا ہے پچھلے ایک سال سے اور مجموعی طور پر سوا تین سال سے بنا کیس کے ، بنا وکلا، ڈاکٹرز تک رسائی کے۔
فلک جاوید خان کے مطابق، گزشتہ روز کوٹ لکھپت جیل میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت شدید خراب ہوگئی، مگر انہیں علاج کے لیے اسپتال منتقل نہیں کیا گیا۔
ایک بزرگ خاتون، کینسر کی مریضہ، جو طویل عرصے سے قید ہیں، کیا انہیں علاج کی بنیادی سہولت حاصل کرنے کا بھی حق نہیں؟
سیاسی اختلاف اپنی جگہ، مگر انسانیت، اخلاقیات اور بنیادی انسانی حقوق کا تقاضا ہے کہ انہیں فوری طبی سہولتیں فراہم کی جائیں۔ کیا اس معاملے پر بھی انسانی حقوق کی تنظیمیں خاموش رہیں گی؟
دن 1,202۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اب وہی کہہ دیا ہے جو ہم ایک عرصے سے کہہ رہے ہیں۔ میرے ماموں @ImranKhanPTI کو علاج، خاندانی ملاقاتوں اور اپنے وکیلوں تک رسائی سے محروم رکھنا "پاکستان کی بین الاقوامی انسانی حقوق کی ذمہ داریوں کی خلاف ورزی ہے۔" دسمبر 2025 سے انہیں بمشکل اپنے خاندان سے ملنے دیا گیا ہے، اور مارچ سے انہوں نے اپنے بیٹوں سے بات نہیں کی۔
میری خالہ @Aleema_KhanPK کے بارے میں، جو کوٹ لکھپت جیل میں 61ویں دن میں ہیں: ان کی بہنوں کو "ان کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے پر نشانہ بنانا بند ہونا چاہیے۔ اس میں علیمہ خان کی فوری رہائی بھی شامل ہے۔"
یہ اب ایک خاندان کی بات بمقابلہ ریاست کی بات نہیں رہی۔ حقائق ثابت ہو چکے ہیں۔ اب ان پر عمل ہونا چاہیے۔
@kajakallas، جون میں آپ نے جی ایچ کیو میں عاصم منیر سے ملاقات کی اور پاکستان کو "یورپی یونین کی تجارتی ترجیحات، جی ایس پی پلس، کا دنیا میں سب سے بڑا فائدہ اٹھانے والا ملک" قرار دیا۔ یہ ترجیحات انسانی حقوق سے مشروط ہیں۔ @MarosSefcovic، جی ایس پی پلس پر عمل درآمد آپ کی ذمہ داری ہے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ یورپی یونین پاکستان پر واضح کرے کہ اس کی تجارتی مراعات عمران خان کو ان کے حقوق دینے اور علیمہ خان کی رہائی سے مشروط ہیں۔
انہیں ان کے ڈاکٹر دیں۔ انہیں ان کا خاندان دیں۔ علیمہ خان کو رہا کریں۔
ان پر الزام لگائیں یا انہیں رہا کریں۔
#FreeImranAndFamily
https://t.co/Mrfuwn9nEV
جرمنی کے نیوز چینل DW کی رپورٹ کے مطابق:
- عمران خان 22 گھنٹے تنہائی میں ہیں
- فیملی سے ملاقات بند ہے، ٹی وی، کتابیں تک نہیں
- بشریٰ بی بی کی بینائی خطرے میں ہے
- ان کے بیٹوں کی مارچ سے اپنے والد سے بات تک نہیں ہوئی
- سپریم کورٹ نے اگست میں پرائیویٹ اسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا تھا، اس پر آج تک عمل نہیں ہوا
- عمران خان نے سپریم کورٹ کو خط لکھا ہے۔ وہ کہتے ہیں، مجھے ڈر ہے کہ میں جیل سے زندہ باہر نہیں نکلوں گا۔
حکومت کہتی ہے سب ٹھیک ہے۔ لیکن اگر سب ٹھیک ہے تو سپریم کورٹ کے حکم پر عمل کیوں نہیں؟ اگر سب ٹھیک ہے تو فیملی، وکیل اور آزاد ڈاکٹر کو ملنے کیوں نہیں دیا جا رہا؟
یہ اب صرف پاکستان کا مسئلہ نہیں رہا۔ یہ انسانی حقوق کا عالمی مسئلہ بن چکا ہے۔
#ImranKhansLifeIsAtRisk .