گھوٹکی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی خان گڑھ میں گوہر پیلس آمد
گھوٹکی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سردار علی گوہر خان مہر اور سردار علی نواز خان مہر کی جانب سے اپنے اعزاز میں دی گئی دعوت میں شرکت
گھوٹکی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور گھوٹکی کی اہم سیاسی شخصیات کے درمیان عام ��نتخابات کے حوالے سے مہم اور تیاریوں پر بات چیت
گھوٹکی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سید مراد علی شاہ، سردار محمد بخش خان مہر، ناصر شاہ اور سہیل انور سیال موجود
گھوٹکی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سردارزادہ حاجی خان مہر، علی انور خان مہر، میر خالد خان لونڈ، جام مہتاب ڈہر ودیگر نے ملاقات کی
گھوٹکی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے باری پتافی، شہریار شر، سردار خان لونڈ، بابر لونڈ، سردار علی نواز خان گھوٹو، سکھ دیو ہمنانی ودیگر نے بھی ملاقات کی
@BBhuttoZardari
لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے 16ویں یوم شہادت کے حوالے سے گڑھی خدا بخش میں ہونے والے جلسے سے خطاب کررہے ہیں۔
@AAliZardari#SalaamBenazirBhutto
شہیدمحترمہ بینظیر بھٹو کو بچھڑے 16 برس بیت گئے لیکن ان کی جمہوریت کی خاطر لازوال جدوجہد اور متعدد قربانیاں آج بھی دنیا بھر کے عوا�� کے دلوں میں زندہ ہیں۔
#SalaamBenazirBhutto
نواب شاہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بختاور کیڈٹ کالج برائے خواتین کی طالبات اور اساتذہ کو اعزازی اسناد دے رہے ہیں
@BBhuttoZardari
"پاکستان پیپلز پارٹی کا مستقبل بہت روشن ہے، انشاء ﷲ ہم آئندہ انتخابات کے بعد حکومت بنائیں گے۔"
سابق صدرمملکت اور صدر پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرینز آصف علی زرداری
@AAliZardari
پاکستان کے پہلے بختاور کیڈٹ کالج برائے خواتین کے سالانہ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کے موقع پر مستقبل کے معماروں کی جانب سے مختلف پراجیکٹس اور غیر نصابی سرگرمیوں کا جائزہ لے کر میں پُر امید ہوں کہ پاکستان کا مستقبل روشن ہے۔ میرا آپ سے وعدہ ہے کہ شہید بی بی کے مشن پر کاربند رہ کر میں آپ کیلئے آئندہ انتخابات می�� کامیابی کے بعد ملک بھر میں ایسے کیڈٹ کالج قائم کروں گا تاکہ زندگی کے ہر شعبے کی طرح ملک کے دفاع میں بھی ہماری بہنیں اور بیٹیاں اپنا اہم کردار ادا کرسکیں۔
شکریہ گجرانوالہ
آنے والا وقت پاکستان پیپلز پارٹی کا ہے، انشاء ﷲ ہم حکومت بناکر اس ملک سے نفرت اور تقسیم کی سیاست کو ختم کرکے عوام کی خدمت کی سیاست کا آغاز کریں گے۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اضافہ کریں گے، کسان، مزدور اور یوتھ کارڈ متعارف کروائیں گے۔ غربت، بیروزگاری اور مہنگائی کا مقابلہ کریں گے، اور پنجاب کی تمام کچی آبادیوں میں رہنے والوں کو اپنی زمین اپنے گھر کا مالک بنائیں گے۔
کوہاٹ ورکرز کنونشن میں عوام نے اتنی بڑی تعداد میں شرکت کرکے آج واضح پیغام بھیج دیا ہے کہ آنے والا وقت پاکستان پیپلز پارٹی کا ہے، انشاء ﷲ پاکستان پیپلز پارٹی آئندہ انتخابات میں کامیابی کے بعد عوامی راج قائم کرے گی اور اٹھارویں آئینی ترمیم پر عملدرآمد کرکے صوبوں کو ان کے وسائل کا مالک بنائے گی۔
@BBhuttoZardari
#BBZinKohat
پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے پی پی پی بلوچستان کے سینیئر رہنماوَں کی ملاقات
فریال تالپور سے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری، جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ اور سردار نور احمد بنگلزئی کی ملاقات
فریال تالپور سے ملاقات کرنے والوں میں شکیل احمد درانی، عبید خان گورگیج اور علی حسن زہری بھی شامل تھے
زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات کے دوران بلوچستان کی سیاسی و تنظیمی امور اور الیکشن سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا
@FaryalTalpurPk
شہید ذوالفقار علی بھٹو کے داماد آصف علی زرداری اور نواسے بلاول بھٹو زرداری آج تاریخ سے قائد عوام کی بریت کو یقینی بنارہے ہیں، بی بی بختاور بھٹو زرداری
شہید محترمہ بینظیر بھٹو آج اگر ہوتیں تو انہیں فخر ہوتا کہ ان کا خاندان اس خواب کی تکمیل کررہا ہے جس کی تعبیر کی جدوجہد انہوں نے زندگی بھر کی، بی بی بختاور بھٹو زرداری
@BakhtawarBZ