Please save this angle Arooj, she is fighting with cancer.. contribute as much as u can
For donations
UBL: 0325261736852
(Arbaz Raees Khan)
Easypaisa :03101731732
میانوالی
کندیاں شہر کا ٹیلر ماسٹر " قیصر حسن" پچھلے 6 سالوں سے یتیم بچوں کو عید کے کپڑے بلا معاوضہ سی دیتاہے بمعہ 200 روپے عیدی۔
باپ کا "ڈیٹھ سرٹیفکیٹ " ب فارم دیکھنے بعد نام اپنے پاس رجسٹرڈ کر لیتا ہے تاکہ بچے اس سے 18 سال کی عمر تک عید کا جوڑا مفت سلواسکیں.
جو لوگ اپنے مال اللہ کی راہ میں صرف کرتے ہیں، اُن کے خرچ کی مثال ایسی ہے، جیسے ایک دانہ بویا جائے اور اس سے سات بالیں نکلیں اور ہر بال میں سو دانے ہوں اِسی طرح اللہ جس کے عمل کو چاہتا ہے، افزونی عطا فرماتا ہے وہ فراخ دست بھی ہے اور علیم بھی ۞القران البقرہ 261
اپیل برائے غریب بچی شادی!!
دریاخان لکڑمنڈی نزد بابر چوک : ایک غریب بچی کی شادی ہے انکے حالات ایسے ہیں کہ وہ کوئی چیز خریدنے کی سکت نہیں رکھتے۔ انھوں نے ٹیم ہوپسے رابطہ کیا ہے۔ آپ سب سے درخواست ہے کہ پہلے کی طرح اس بار بھی ہمارے ساتھ تعاون کریں تاکہ ہم اس بچی کو شادی کیلئے برتن
Hello everyone, I am collecting funds for Rameesha's treatment who is suffering from a life-threatening condition called SMA. I am collecting 15 lac for talented, 14 year old artist.
Every penny counts!
URGENT DONATION CALL 🚨 ‼️ ‼️
My friend’s mother is having a breast tumour and urgently requires an operation. The surgery has been delayed for an year already due to the financial conditions and further delay can be serious
میانوالی کا معزور بزرگ خالد خان غربت اور محتاجی کی زندگی گزارنے پہ مجبور زکوات اور صدقات سے اسکا نظام چل رھا ھے اسنے ابھی ھرنیا کا آپریشن بھی کرانا ھے تمام دوست اسکی ھیلپ کریں رابطہ نمبر قیصرسوانسی ایڈمن میانوالی بلڈ ڈونیشن وٹس ایپ نمبر 03026350690
@naymatkhan1@KlasraRauf