آئیے مل کر ایک بار پھر فوج کے موجودہ اور سابقہ ٹاؤٹ صحافیوں اور سیاستدانوں پر لعنت بھیجتے ہیں۔۔۔
آج کے ٹاؤٹ:
وہ جو آٹھ فروری کی انتخابی دھاندلی پر خاموش رہے ہوں، وہ جو پی ٹی آئی کے کارکنوں/صحافیوں کے اغواء کے خلاف نہ بولے ہوں، وہ جنہوں نے خواتین سیاسی ورکرز کی انتقامی گرفتاریوں کی مذمت نہ کی ہو، وہ جنہوں نے 26 نومبر کے قتلِ عام کو جھ��لایا ہو۔
کل کے ٹاؤٹ:
وہ جنہوں نے فوج کی فائلیں دیکھ کر پروگرام کئے، وہ جنہوں نے فوجی عدالتوں کی حمائیت کی، وہ جنہوں نے آرمی چیف کی ایکسٹینشن کو سپورٹ کیا، وہ جو لاپتہ افراد کا مذاق اُڑاتے رہے، وہ جو آرمی چیف کو سلجھا ہوا، جمہوری اور شاندار کہہ کر اُس کے قصیدے پڑھتے رہے، وہ جو آرمی چیف کو ابو کہتے رہے۔
بھیجئے لعنت ان سب ٹاؤٹس پر۔
میں نہیں جانتا کہ عمران خان اس حکومت سے مذاکرات کریں گے بھی یا نہیں جسے وہ کرپٹ اور غیر قانونی مانتے ہیں۔ لیکن طریقہ کوئی بھی ہو سیاسی انتقام کا نشانہ بنتے عمران خان صاحب کو رہا ہونا چاہیئے۔ جنگ میں تاریخی کامیابی کے بعد سیاسی قیادت کو اب پاکستان کی ترقی کے لئے مل بیٹھنا چاہیے۔
تاثر تھا کہ یہ کھلنڈرے سے نوجوان ہوں گے لیکن قاسم اور سلیمان کا انٹرویو سن کر احساس ہوا کہ دونوں سلجھے ہوئے اور متوازن شخصیت ک�� مالک ہیں اور اپنے والد کے بارے میں فکرمند ہیں اس کا بہت حد تک کریڈٹ جمائمہ گولڈ اسمتھ کو جاتا ہے۔ بلاشبہ وہ عمران خان صاحب کی قابلِ رشک شریک حیات تھیں ۔
It is sad that the man @ImranKhanPTI who spent his whole life for Pakistan and his people has been treated like an enemy of state by his own people. Raises lots of questions for the integrity and values of Pakistanis in general.
That is it, that is all I have to say about that.
مریم نواز نے ہمیں بتایاوہ طیارہ جس نےرافیل کو گرایا وہ تھنڈر نے گرایا تھا اور تھنڈر نواز شریف نے بنایا تھا ۔حالانکہ وہ "جےٹن"نے گرایا اور جے ٹن عمران خان کے دور میں بنا تھا۔۔۔کامران شاہد نے مریم نواز کے جھوٹ کو ایکسپوز کردیا