@RShahzaddk شہزاد بھائی ایران کے معاملے میں تو جب ہم پڑیں جب وہ کسی کی سنتے ہوں نا ایران ماننے پر تیار ہے نا امریکہ سب سے پہلے تو بلوچستان پر توجہ دیں جو کے پورا جل رہا ہے پہلے بلوچ بیلٹ ہم سے ناراض تھا اب تو پورا پشتون بیلٹ بھی ناراض ہے جبکہ پشتون محب وطن اور اپنے صوبے سے محبت کرتے ہیں
@RShahzaddk وزیراعظم آج کوئٹہ آئے بھی مگر دھرنے والوں سے نہیں ملے اور یہاں کی قیادت نے ملنے نہیں دیا آج وزیراعظم نے و��ی غلطی کی ہے جو عمران خان نے کی تھی اور اس کا خمیازہ بھی وہی ہوگا جو اس نے بھگتا تھا آج بلوچستان میں ن لیگ کی سیاست دفن ہوگئ ہے
@RShahzaddk شہزاد بھائی بلوچستان میں تو انت مچی ہوئی ہے اتنا برا حال ہے کے آپ کو بتا نہیں سکتے آج پانچ دن سے لوگ اپنے پیاروں کی لاشیں لے کر بیٹھے ہیں کوئی سننے والا نہیں میڈیا حکومت سب خاموش ہیں پورا بلوچستان ��ل رہا اس موقع پر وزیراعظم لوگوں کے سر پر دست شفقت رکھ سکتے تھے مگر وہ ان سے ملے
@HamidMirPAK سر جی کوئٹہ کی بھی خبر دیں آج صبح سے آدھے سے زیادہ کوئٹہ دہشتگردوں کے رحم وکرم پر ہے ہم اپنے گھروں میں محصور ہیں لیکن مین اسٹریم میڈیا پر کوئٹہ کی خبر تک نہیں ہے میڈیا گٹر سے نکل آئے ہم کوئٹہ والے بھی انسان ہیں لاکھوں لوگ اپنی گھروں میں بند ہیں دہشتگردوں کا راج ہے کوئی سیکیورٹی
@BabarYousafzai_@PakSarfrazbugti جی بلکل صبح پانچ بجے سے گیارہ بجے تک دہشگروں کے قتل وغارت لوٹ مار کے بعد عوام کو ان دہشتگردوں کے رحم وکرم پر چھوڑ کر اب سب بیدار ہوگئے ہیں صبح سے نہ کوئی پولیس نہ کوئی سیکیورٹی فورسز موجود تھی سب اپنے ریڈ زون میں بند تھے اب ان کے جانے بعد سب نکل آئیں ہیں نمبر بنانے
@irfanashraf36 سر کوئٹہ کے بارے میں بھی بتائیں آج صبح پانچ بجے سے کیا تباہی مچائی ہوئی ہے ان دہشتگردوں نے مین اسٹریم چینل پر کوئٹہ کی کوئی خبر کیوں نہیں ہے آپ نے ہمشہ بلو��ستان کو اہمیت دی ہے آپ ہی کچھ کریں
@irfanashraf36 ڈاکٹر صاحب آپ یہ تو بتا رہے ہیں کہ ہماری فورسز نے کیا کاروائی کی ہے پر آپ یہ نہیں بتا رہے ہیں کہ ان دہشتگردوں نے آدھے سے زیادہ کوئٹہ بند کر کے سڑکوں پر قتل وغارت کا بازار گرم کر کھا ہے کسی ٹی وی پر کوئٹہ کی کوئی خبر تک نہیں ہے اس سے بلوچستان کی اہمیت کا پتا چلتا ہے
@RTEUrdu افغان طالبان پاکستان سے 250 بندے مروانے کے بعد، پاکستانی فورسز کو اپنی 27 پوسٹس دینے کے بعد جشن منارہے ہیں 😂
درست بات ہے کہ تندور اور سندور والوں میں کوئی فرق نہیں.. 🤭
یہ بات قطعی غلط ہے کہ حضرت عائشہ کی عمر حضور صلی اللّہ علیہ وسلم سے شادی کے وقت 6سال تھی،حضرت عائشہ کی بڑی بہن حضرت اسماء ہجرت کے وقت 27سال کی تھیں اور وہ حضرت عائشہ سے دس سال بڑی تھیں،تو ہجرت کے بعد جب حضور صلی اللّ��ہ علیہ وسلم کی شادی حضرت عائشہ سے ہوئی تو ان کی عمر 18سال تھی
201یونٹ استعمال کرنے والا الیٹ ہے اس پر تن کر بل ڈالو جبکہ پندرہ لاکھ پینش بمعہ دیگر مراعات لینے والا جج غریب ہے اسے دو ہزار یونٹ مفت دو یہ ہے اس وقت اس ریاست کا نظام جسے درباری دن رات لگا کر بہترین ثابت کر رہے ہیں
@najamwalikhan نجم بھائی اب بھی بلوچستان میں پھٹان بلوچوں سے تعداد میں زیادہ ہیں وہ صدیوں سے بلوچستان میں رہتے ہیں وہ پشاور ہوٹل نام کیوں رکھیں آپ کے خیال میں بلاچستان میں صرف دہشتگرد رہتے ہیں اور کوئی قوم نہیں رہتی ہے آپ تو مجبور کر رہیں عزت کا روزگار چھوڑ کر دہشتگرد بن جاہیں