#KarachiZoo
IS THERE ANY ADMINISTRATION IN ZOO, ANIMALS ARE BEING SUFFERED DUE TO LACK OF FOOD..
WHO IS THE ANSWERABLE???
GOVT MUST TAKE STRICT ACTION ON THIS ISSUE...
#KarachiZoo https://t.co/lPCSPYioKv
حکمرانوں سے سوال کرو تو وہ اور ان کے درباری اس گھٹیا جملے کا سہارا لیتے ہیں کہ سانحے پر سیاست نہ کریں۔ سانحے پر بھی سوال نہ کریں تو کب کریں؟
پیپلز پارٹی کراچی کا جنرل سیکرٹری تیمور سیال خود بات کرنے آیا اور پھر سوال کرنے پر وہ اور اس کے غنڈے بدمعاشی پر اُتر آئے۔
فرعونیت دیکھیں۔۔
The founder of Awam Raj Tehreek and prominent anchorperson visited the Gul Plaza site after the incident, criticizing government officials for this tragedy.
#GulPlaza#KarachiFire#TOKReports
یہ مظفر آباد ہے جہاں جان بوچھ کر ہرے بھرے درختوں کو آگ لگائی جا رہی ہے آگ لگانے کے بعد بجھائی جائے گی پھر ان درختوں کو کاٹا جائے گا اور لوکل ٹمبر مافیا اس لکڑی کو بیچ دےگا یہ لکڑی فرنیچر بن کر ہمارے گھروں کی زینت بنے گی اور کشمیر برباد ہوتا رہے گا مافیا کی لوٹ مار جاری رہے گی
پاکستانی موبائل کمپنی ہر ماہ پیکجز پرائس بڑھا دیتی ہے جبکہ سروس بدترین ہورہی ہے
جاز کی جانب سے ہفتہ وار شروع ہونے والا پیکج جو 12 جی بی تھا 200 سے شروع ہوا آج 350 کا ہے صرف 6 جی بی رہ گیا ہے
پی ٹی اے اور وفاقی حکومت صارفین کو لوٹ رہے ہیں
اس صورتحال میں کون سی کمپنی عوام کو فائدہ دیگی ؟ کم از کم پیکجز پلان اور سروس پہ چیک این�� بیلنس ہونا چاہیئے
عمران خان جیل میں ہے۔ سزا بھگت رہا ہے۔ کئی قسم کے کیسز ہیں اور اسے یقین ہے کہ ہر کیس میں سزا ہوجانی ہے مگر وہ کہتا ہے میں(سزا) قبول کرنے کو تیار ہوں۔ اب اسکے ساتھ اۤپ کیسے ڈیل کریں گے؟: حبیب اکرم
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#ReleaseSohrabBarkat
افسوسناک، جڑانوالہ میں تیز رفتار کار نے 7 سالہ بچی کو کچل دیا، بچی جاں بحق ہو گئی، گلی میں اتنی تیز گاڑی چلا رہا تھا، پکڑ کر اندر کریں اس اندھے ڈرائیور کو۔۔!!
ڈھائی منٹ کی یہ ویڈیو دیکھ لیں گے تو آپ کو اندازہ ہو گا کہ کیسے نام نہاد لیڈرز نے آج تک آپ کو اپنے اقتدار کے لیے صرف ٹشو پیپر کی طرح استعمال کیا ہے اور اگر آپ ان لیڈروں کی ذہنی غلامی سے نکل آئیں تو آپ بھی اس ملک کے اصلی حاکم اور لیڈر بن سکتے ہیں۔۔۔
سعد حسین رضوی کی فیملی کو حراست میں لیے جانے اور ان کی معصوم بیٹی نعلین فاطمہ کی پولیس وین میں موجو��گی کی تصویر قابل مذمت اور شرمناک ہے، مریم نواز پنجاب کی بیٹی ہونے کا دعویٰ کرتی ہیں تو اس بیٹی کے ساتھ اس سلوک پر معذرت کریں اور فی الفور اس ظلم کا ازالہ کریں
مسئلہ فلسطین کاحل ٹرمپ یا ٹونی بلیئر کے پاس نہیں ۔ مسئلہ فلسطین کا واحدحل مسجد اقصٰی کی آزادی میں ہے ۔ اگر ہم مسجد اقصیٰ سے اسرائیل کا قبضہ ختم نہیں کرا سکتے تو کم از کم ہمیں اس مشکل وقت میں اہل غزہ اور قائد اعظم کے نظریے کیساتھ بے وفائی تو نہیں کرنی چاہئے https://t.co/gHW7y4gtqb