یہ لقمان ہے،میرے ضلع لیہ کی قریبی بستی کا سپیشل نوجوان،3سال پہلے عید پرمجھ سے سرکاری نوکری کا کہا میں نےکوشش کی لیکن بے سود۔ لقمان اب پھر امید سےملنےآئےگا۔
@MaryamNSharif اور @RanaSikandarH سےگزارش ہے لقمان کوکوٹےپرسرکاری سکول میں نوکری دیں تاکہ وہ اپنے خاندان کا سہارا بن سکے۔ 🙏