✨ صفائی اور حفظانِ صحت کا خیال، ہر کاروبار کی ضرورت!
اب اپنے ریسٹورنٹ، کیفے اور فاسٹ فوڈ بزنس کے لیے Hygiene Products کی وسیع رینج حاصل کریں ارحم فوڈز کی تمام برانچز سے۔
معیاری ہینڈ واش اور دیگر صفائی کی مصنوعات، سب کچھ ایک ہی جگہ!
#ArhamFoods#HygieneProducts
Fresh vs Pickled Jalapeños 🌶️
فریش جالاپینوز ہوں یا پکلڈ، دونوں کا اپنا الگ ذائقہ اور استعمال ہے۔ فریش جالاپینوز قدرتی تیکھے پن اور کرنچی ٹیکسچر کے لیے بہترین ہیں، جبکہ پکلڈ جالاپینوز اپنے ٹینگی اور اسپائسی ذائقے سے پیزا، برگر، ریپس اور ناچوز کو مزید مزیدار بناتے ہیں۔
🍔 عربین فلیٹ پیٹی پر زبردست ڈسکاؤنٹ! 🔥
ارحم فوڈز لے کر آیا ہے آپ کے لیے مزیدار اور معیاری عربین فلیٹ پی��ی پر خصوصی آفر! 😍
🎉 1 کلو پر 14% ڈسکاؤنٹ
1450 روپے اب صرف 1250 روپے
💰 آپ کی بچت: 200 روپے
🎉 آدھا کلو پر 11% ڈسکاؤنٹ
750 روپے اب صرف 670 روپے
💰 آپ کی بچت: 80 روپے
✨ صفائی اور حفظانِ صحت کا خیال، ہر کاروبار کی ضرورت!
اب اپنے ریسٹورنٹ، کیفے اور فاسٹ فوڈ بزنس کے لیے Hygiene Products کی وسیع رینج حاصل کریں Arham Foods کی تمام برانچز سے۔
معیاری ہینڈ واش اور دیگر صفائی کی مصنوعات، سب کچھ ایک ہی جگہ!
🌶️ جالاپینو کا ذائقہ آخر کیسا ہوتا ہے؟
جالاپینو صرف تیکھا پن ہی نہیں بلکہ اپنے اندر ایک منفرد تازگی، ہلکی کھٹاس اور زبردست ذائقہ بھی رکھتا ہے۔ 😋
چاہے پیزا ہو، برگر، سینڈوچ، ریپس یا ناچوز، جالاپینو ہر ڈش کے ذائقے کو مزید خاص بنا دیتا ہے۔
الحمدللہ! 🎉 ارحم فوڈز کے 9 سال، آپ کے اعتماد اور محبت کے نام! ❤️ 2018 سے آج تک ہمارا سفر آپ کے اعتماد، تعاون اور محبت کے بغیر ممکن نہیں تھا۔ ان 9 سالوں میں ہماری ہمیشہ یہی کوشش رہی ہے
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے،
خدا بندے سے خود پوچھے، بتا تیری رضا کیا ہے! 🇵🇰
عظیم شاعر، مفکر اور فلسفی علامہ محمد اقبالؒ کے افکار آج بھی ہمیں خود اعتمادی، محنت اور بلند حوصلے کا درس دیتے ہیں۔
الحمدللہ! 🎉❤️
ارحم فوڈز کی بحریہ ٹاؤن برانچ کا کامیابی سے ایک سال مکمل!
یہ کامیابی صرف ہماری نہیں بلکہ آپ سب کے اعتماد، محبت اور تعاون کا نتیجہ ہے۔ ہم اپنے تمام معزز کسٹمرز کے دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے اس سفر میں ہمارا ساتھ دیا اور ہم پر اعتماد کیا۔
🍔 ریسٹورنٹ کی سپلائی ختم ہونے والی ہے؟ اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں!
کیونکہ ارحم فوڈز ہے نا! ❤️
چاہے سا��ز ہوں، مصالحہ جات، فروزن پروڈکٹس یا روزمرہ کی ضروری اشیاء، اپنے ریسٹورنٹ، کیفے یا کلاؤڈ کچن کی تمام ضروری پروڈکٹس اب صرف ایک کال پر آرڈر کریں
ارحم فوڈز لے کر آیا ہے "پروڈکٹ آف دی ویک" آفر!
اب مزید خستہ، مزید لذیذ اور مزید فائدے کے ساتھ
✅ 1 کلو عربین فلیٹ نگٹس
پہلے: 1450 روپے
اب صرف: 1250 روپے
بچت: 200 روپے
✅ آدھا کلو عربین فلیٹ نگٹس
پہلے: 750 روپے
اب صرف: 670 روپے
بچت: 80 روپے
📅 آفر 6 نومبر سے 12 نومبر تک محدود ہے
اچھے جالاپینو کی پہچان کیسے کریں؟ 🌶️
ریسٹورنٹ کے لیے جالاپینو خریدتے وقت صرف قیمت نہیں، بلکہ اس کا معیار بھی ضرور چیک کریں!
اچھے معیار کے جالاپینو کی پہچان کے لیے یہ باتیں یاد رکھیں:
✅ رنگ چمکدار اور یکساں سبز ہو۔
✅ جالاپینو مضبوط اور سخت محسوس ہوں۔
🌶️ جالاپینوز کی ہر قسم کا اپنا الگ ذائقہ اور انداز ہے!
کیا آپ جانتے ہیں کہ جالاپینوز صرف ایک ہی قسم کے نہیں ہوتے؟ ان کی مختلف اقسام سائز، رنگ اور تیکھے پن کے لحاظ سے ایک دوسرے سے مختلف ہوتی ہیں۔
🌶️ جالاپینو (Jalapeños) کی دلچسپ تاریخ اور آغاز!
کیا آپ جانتے ہیں کہ جالاپینو کا تعلق میکسیکو سے ہے؟ 🇲🇽
صدیوں سے استعمال ہونے والی یہ مشہور مرچ آج دنیا بھر کے ریسٹورنٹس اور فوڈ انڈسٹری کا اہم حصہ بن چکی ہے۔
#ArhamFoods#OneWindowFastFoodSolution#HORECASolution#Jalapenos
🌶️ اپنے مینو میں شامل کریں ذائقے کا مزیدار تڑکا!
سینور ڈیوکو جلاپینو سلائسز کے ساتھ اپنے ناچوز، پیزا، برگر، سینڈوچز اور شوارما کو بنائیں مزیدار اور چٹ پٹا!
اس کا تیکھا ذائقہ اور منفرد انداز آپ کے کھانوں کو بنائے مزیدار۔ 😋
✅ بہترین معیار
✅ زبردست اور چٹ پٹا ذائقہ
اب کوالٹی کے ساتھ بچت کا بھی بہتری�� موقع! 🎉
ارحم فوڈز لے کر آ رہا ہے آپ کے لیے فروزن پروڈکٹس پر خصوصی ڈسکاؤنٹ آفرز۔ 🛒
اب اپنی پسندیدہ فروزن پروڈکٹس حاصل کریں بہترین کوالٹی اور مزیدار ذائقے کے ساتھ، وہ بھی خصوصی ڈسکاؤنٹڈ قیمتوں پر!
#ArhamFoods #FrozenProducts #SpecialDiscount
🍗 مزیدار چکن نگٹس، اب 25 فیصد رعایت کے ساتھ! 🔥
کرسپی اور خستہ چکن نگٹس کھانے کا مزہ اب دوبالا ہو جائے گا، کیونکہ ارحم فوڈز لایا ہے آپ کے لیے ایک شاندار خصوصی پیشکش! 😍
🎉 ایک کلو کی قیمت:
پہلے 1200 روپے، اب صرف900 روپے!
🎉 آدھا کلو کی قیمت:
پہلے 600 روپے، اب صرف 450 روپے!
رزق صرف محنت سے نہیں، اللہ تعالیٰ کے فضل اور کرم سے بھی ملتا ہے۔ جب بندہ مکمل یقین کے ساتھ اپنے رب پر بھروسہ کرتا ہے، تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے ایسے راستے کھول دیتا ہے جہاں سے وہ گمان بھی نہیں کر سکتا۔اللہ پر توکل کریں، دعا کو اپنا سہارا بنائیں اور حلال رزق کی تلاش جاری رکھیں۔
🍈 ریسٹورنٹ کے لیے آلیوز خریدتے وقت یہ 5 باتیں ضرور چیک کریں!
اچھے معیار کے آلیوز آپ کے کھانوں کے ذائقے اور معیار کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اس لیے خریداری سے پہلے ان باتوں کا خاص خیال رکھیں۔✅
#ArhamFoods#OneWindowFastFoodSolution#HorecaSolution#Olives
🫒 ذائقے میں لاجواب، معیار میں بہترین!
اپنی پیزا، پاستا، سینڈوچ، سلاد اور دیگر پسندیدہ ڈشز کو دیں اصلی ��یتون کا بھرپور ذائقہ۔ ریسیپیز سلائسڈ بلیک اولیوز ہر کھانے کو بنائیں مزید لذیذ اور منفرد۔ ✨
✅ قدرتی غذائیت
✅ اعلیٰ معیار
✅ ہر قسم کی کُکنگ کے لیے بہترین