جو قانون کو بناتے ہیں وہ لاگو نہیں کرتے، جو لاگو کرواتے ہیں اُس پہ قانون لاگو نہیں ہوتا، جِس پہ لاگو ہوتا ہے وہ قانون کو جانتے نہیں اور جو قانون کو جانتے ہیں وہ اِسکو مانتے ہی نہیں 🤔🙄🧐
¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤ ﷽ ¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤¤
وَلَدَارُ الۡاٰخِرَةِ خَيۡرٌ لٌِـلَّذِيۡنَ اتَّقَوۡا ؕ اَفَلَا تَعۡقِلُوۡنَ○
ترجمہ ؛ اور آخرت کا گھر یقینًا ان لوگوں کیلئے کہیں بہتر ھے جنہوں نے تقوی اختیار کیا، کیا پھر بھی تم عقل سے کام نہیں لیتے؟○
(سورة یوسف # 109/2 )
#جمعہ_مبارك