مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے امام مسجد نبوی ﷺ عبدالرحمان الحذیفی نے کہا کہ اللہ کے سوا کسی کی عبادت مت کرو، تقویٰ اختیار کرو اور صرف اللہ سے ڈرو۔
#HajjMubark
We can get Granite & China Clay from other places, but won't get Centuries Old Karonjhar mountains back. Request @CM_Sindh to make Karonjhar a Heritage Site, so that no one in future should have eye on Karonjhar.
#SaveKaroonjhar
اے ب��ن ہم شرمندہ ہے۔🙏
___ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ان کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی ملاقات کے بعد بتایا جارہا ہے کہ ان کے دانٹ ٹوٹ چکے ہے اور سماعت بھی کافی حد تک متاثر ہے۔_____
عوام آواز بلند کر کے حکمرانوں کو مجبور کریں کہ بہن عافیہ صدیقی کو رہا کیا جائے۔
عافیہ صدیقی کی آواز بنیں آپ
شاہینوں نے بڑھادی قوم کی شان، فائنل میں پہنچ گیا پاکستان.
I love my Pakistan ❤️😘
Pakistan Zindabad ❤️🇵🇰
Pakistan qualify for the ICC T20 world cup 2022 (FINAL)..
#WeHaveWeWill#PakitanCricketTeam