@GNMadani جس پر اللہ اور اس کے رسول نے لعنت کی ہو اور قرآن و حدیث سے ثابت ہو تو کیا کوئی مومن اہل ایمان ان ملعونون سے تعلق اور دوستی کرسکتا ہے ؟ ایک ایمان والا ہرگز ملعونون سے دوستی نہی کر سکتا ہاں مگر منافقین ان سے تعلق اور دوستی کریں گے اور اپنے آپ کو مسلمان کہیں گے مگر ہیں نہیں مسلم
@GNMadani یہ شیطان ملعون پوری دنیا کو گمراہ کر رہے ہیں جو ان شیطانوں سے اپنے آپ کو نہی بچائے گا وہ بھی قیامت کے دن ان ہی شیطانوں کے ساتھ ہوگا شیطان نے قسم کھائی ہے ایمان والوں کو گمراہ کرنے کی اور اللہ نے جو گمرا�� ہونگے وہ بھی تیرے ساتھ ہون گے مسلمانون اگر اپنے اپکو جہنم کی آگ سے بچاناہے
@GNMadani صرف امریکہ نہی وہ عرب جو امریکہ اور اسرائیل کو دوست کہتے ہیں وہ قرآن کو جھٹلائے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں انہیں اس کا خمیازہ بھگتنا ہوگا یہی لوگ قرآن کے منکر ہیں قرآن یہود و نصاری کو الام دشمن بتا رہا ہے یہ اسے اپنا دوست مانتے ہیں تو کیا یہ قرآن کو جھٹلائے کے مترادف نہی؟
@GNMadani اللہ یحی سنوار کو سلامت رکھے اور زندگی میں برکت عطاء فرمائے آمین انکی زندگی میں مسجد اقصی اور مقدس سر زمین کو ناپاک غلیظ ھاتھون سے آزادی نصیب فرمائے امین اور فلسطین میں خلافت قائم ہو امین
@GNMadani اے یحی سنوار اللہ تمہارا ناصر و مددگار اللہ تمکو فلسطینیوں کے خون کا ایک ایک قطرے کا حساب لینا ہے اور اپنی زندگی کے جوانی کا جو آپ نے دشمن کی جیل میں کاٹی اس حساب چکتا کرنے کا وقت آگیا ہے
@GNMadani اب اسرائیل اور اسکے ناجائز حرامی باپ دونوں کو فلسطینیوں کے ایک ایک خون کے قطرے کا حساب دینا ہوگا تم نے ایک شیر کو شہید کیا اور اللہ نے ایسے شیر کو کھڑا کیا جو تمہارے ہر مکر و فریب سے واقف ہے کیوں کہ وہ تمہاری جیل میں 18 سال تک تمہارے ظلم ستم سہتا رہا اب اسے اللہ نے موقع دیابدلہ
@GNMadani یہ منافقانہ الفاظ تو پچھلے 9 مہینے سن رہے ہیں سب سے بڑا بے غیرت تو أردوغان ہی نکلا جو پچھلے 9 مہینے سے فلسطینیوں کے قتل کیلئے دشمن اسلام ملعون و مردود کو ہتھیار بیچتا رہا اور سامنے گدھے کی طرح شور مچاتا رہا اور اندر سے ہتھیار پیٹرول اور کھانے پینے کا سامان بھیج تا رہا یہ اسکی اصل