امریکی وزیر نے کہا کہ تمام فلسطینیوں کو قتل کر دیا جائے تو وہاں موجود ایک مسلمان صحافی نے وزیر پر چھلانگ لگا دی باقی حالت آپ خود دیکھ سکتے ہیں* لیکن پاکستانی صحافی اور وزیر کبھی ایسا نہیں کر سکتے۔۔
یہ ھے ایمانی صحافت
پاکستان میں بھی محرم الحرام 1442 ہجری کا چاند نظر آگیا، یکم محرم کل 21 اگست جمعے کو ہوگی اور یوم عاشور 30 اگست بروز اتوار ہوگا، مفتی منیب الرحمان کا اعلان
مزید تفصیلات کیلئے لنک پر کلک کریں
https://t.co/VrMxTZjvBc
DIK:
Wahdat e asatza DIĶhan k sabiq fianance secretary CT teacher Jahanzeb Akhtar shah k walid wafat pa gay hain.Namaz janaza aaj rat 9.30 PM par Behari colony janaza gah main ada keya jaega.
ڈیرہ اسماعیل خان:
ضروری اطلاع:کرونا وائرس کے پیش نظر خانقاہ محمدیہ نقشبندیہ حسینیہ کوکب کالونی ڈیرہ اسماعیل خان میں ہر جمعہ اور یکم تاریخ کو ہونے والے پروگرام (ذکرومراقبہ) عارضی طور پر نہیں ہوں گے
جزاک اللہ
ڈیرہ: ظفر آباد کالونی: اعلان فوتگی
خلیفہ حاجی محمد طیب نقشبندی صاحب کی ہمشیرہ قاری یوسف صاحب کی والدہ اور لالا یعقوب زاہد کی زوجہ محترمہ وفات پا گئ ہیں جنکی نماز جنازہ کل صبح 8:30 بجے بہاری کالونی والی جنازہ گاہ میں ادا کی جائےگی۔ شرکت کی اپیل ھے۔
DIK:Adv:
Female teachers required to teach Play Group to 7th, Local teachr will be preferd.
Mustafa Grammer School Shahid Town Tank Road DIK contact: 03480958825
DIK:Jahangir Chowkidar GHSS Behari Clony Ki Walida Foat Ho Gain
Nmaz Jnaza Aaj 3 sept Maghrib k bad 7pm Behari qabristan Me Hogi
Shirkat Ki Speal.
SHAHBEHRAM
DIK:Jamia Nomania Masjid M Allauddin Me darse quran ka haftawar silsla Aj Mangal Sy Bad az Esha dobara Shuru ho raha hy
Molana Ashraf Ali sb darse Den gay
Shirkat ki apeal.