عمران خان اور PTI اس وقت سول سپرمیسی کیئے طاقت کے محوروں سے ٹکراچکی ہے اور پاکستان میں اس وقت کوئی جماعت ایسی نہیں کہ اس معرکہ میں عمران کا ساتھ دے اور نہ ک��ی نے ساتھ دیا کیونکہ ہر جماعت کے اہم عہدوں پر اسٹیبلیشمنٹ کے ہی مہرے براجمان ہیں اسی وجہ سے ہم بھی کہا تھا کہ "مجلس وحدت المسلیمین" سے اتحاد کرلیا جائے کیونکہ یہ جماعت فقہی اتحاد کی بنیاد پر سیاست کرتی جیسا کہ نام سے ظاہر ہے "وحدت المسلیمین" اور اسکا منشور بھی شعیہ سنی میں نفاق کے خلاف ہے ۔۔۔
لیکن جیسے ہی عمران خان کی طرف سے یہ اعلان ہوا اسٹیبلیشمنٹ کے ایجنٹوں نے PTI اور MWM کے اتحاد پر شعیہ سنی اختلافات کو ہوا دیکر اس اتحاد پر حملہ شروع کردیئے عمران کے اقتدار میں آنے سے قبل اسے پہلے قادیانیوں کا ایجنٹ قرار دیا گیا جب حکومت میں آگیا تو یہودیوں کا ایجنٹ بنادیا اور جب ��ہ مسلمانوں کے اتحاد کی بات کررہا ہے تو اہل تشیع کا ایجنٹ بتایا جارہا ہے ۔۔۔۔ ایک تماشہ بنادیا ہے اسٹیبلیشمنٹ نے اس ملک کو ہر سطح پر نسلی ت��صب مذہبی تعصب لسانی تعصب کو فروغ دیکر عوام کو تقسیم کررکھا ہے " تقسیم رکھو اور حکومت کرو" انگریز کے اس گھناونے فارمولے پر آج تک ایک مخوص طبقہ ملک پر حکومت کررہا ہے
یزید ہر دور میں ہوتے ہیں انکے خوف سے چپ نہیں رہنا ورنہ پچھتاؤ گے جیسے کوفہ کے لوگ پچھتاۓ۔
اس لیے اپنی آواز بلند کرو 8 فروری اپنے ووٹ کا حق استعمال کرو۔
#نکلو_ووٹ_دو_کپتان_کو#ووٹ_قیدی_عمران_خان_کا
کراچی: MWM کے نامزد امیدوار NA-231 سید عارف رضا اور نامزد امیدوار PS-89 سید احسن عباس، علامہ راجہ ناصرعباس جعفری حفظہ اللہ کے حکم پر PTI کے نامزد امیدوار NA-231 خالد محمود ایڈوکیٹ اور نامزد امیدوار PS-89 احسان خٹک کے حق میں دستبردار
#MWMPakistan#PTIOfficial#Elections2024
🛑 جنرل الیکشن 2024 🛑
سید عارف رضا زیدی
مجلس وحدت مسلمین کے نامزد امیدوارسیّد عارف رضا زیدی نے قومی اسمبلی کی نشست حلقہ این اے-231 ملیر 3 پر کاغذات نامزدگی ریٹرننگ افیسر کو جمع کروا دیئے۔
مجلس وحدت مسلمین پاکستان
@anwaar_kakar تجویز: بجلی بلوں میں کمی کے لیے بجلی تقسیم کار اداروں نے جو Slab System بنایا ہوا ہے اس میں گھریلو صارف کے لیے 500 یونٹ تک یکساں Minimum Rate مقرر ہو جائے تو بلوں میں بڑی حد تک کمی آ جائے گی (مثلاً 20 روپے فی یونٹ)، اگر پیداواری لاگت Same ہے تو بیچنے کی قیمت بھی Same ہونی چاہیے.
ہماری کوشش یہ ہونی چاہئے کہ مضبوط بنیں، دشمن کو مایوس کر دیں۔ ملک کی سرحدوں کے باہر اسلامی انقلاب کے اثرات اور اس کی جھلک روز بروز زیادہ نمایاں ہوتی جا رہی ہے۔
سردار سلیمانی شجاع، صاحب ایمان، ذمہ دار اور صاحب فراست انسان تھے۔ شہید کا اخلاص ان کی تمام خصوصیات میں سب سے نمایاں تھا۔ یہی وجہ ہوئی کہ اللہ نے انھیں دنیا میں اس طرح لایق احترام و تعظیم قرار دیا۔ ان کا اخروی ثواب تو ایسا ہے کہ عقل انسانی کی رسائی وہاں نہیں ہے۔
جب ملک میں ہر طرف فرقہ واریت اور نفرت کا بازار گرم تھا اس وقت #امن_کا_داعی_حامد_رضا اٹھا اور امت مسلمہ کو ایک بنانے کے لیے سرگرم ہوا. ہم ایسے باشعور اہلسنت مدبر و معلم قائد کو سلام پیش کرتے ہیں.