خواجہ آصف اور بلاول کی نازیبا گفتگو کے بعد آج جس طرح ہماری بہن زرتاج گل کے خلاف دھمکی آمیز الفاظ استعمال کیے گئے یہ کسی صورت قابل قبول نہیں۔
ہمارا مطالبہ ہے کہ کوئی بھی رکن ایسے نازیبا الفاظ استعمال کرے تو اس کو قانون کےمطابق suspend ہوناچاہیے تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات نہ ہوں۔