8 ko daaley hue vote 9 ko itne barey hogaye ke apne Faisley khud lene lagey!
Vote ko Izat do se Vote ko Zilat do tak ka safar kaise kata pata hi Nahin laga !
#ElectionResults#PakistanElections2024
جمہوریت میں، ووٹ دینا صرف ایک حق نہیں ہے، بلکہ ایک ذمہ داری ہے۔ یہ ہمارا موقع ہے کہ ہمارا مستقبل شکل دینے اور یقینی بنانے کے لئے کہ ہماری آوازیں سنی جا رہی ہیں۔ اسے نظرانداز نہ کریں۔
#Elections2024
Even the Max-Unwell is equally dangerous !
Incredible, incredible innings . One of the best we will ever see .
Well tried #Afganistan the God was with #maxwell today & unwell too!
#AUSvsAFG
نہ اس کو مجھ پہ مان تھا
نہ مجھ کو اس پہ زعم ہی
جو عہد ہی کوئی نہ ہو
تو کیا غم شکستگی
سو اپنا اپنا راستہ
ہنسی خوشی بدل دیا
وہ اپنی راہ چل پڑی
میں اپنی راہ چل دیا
بھلی سی ایک شکل تھی
بھلی سی اس کی دوستی
اب اس کی یاد رات دن
نہیں، مگر کبھی
بھلے دنوں کی بات ہے
بھلی سی ایک شکل تھی
نہ یہ کہ حسن تام ہو
نہ دیکھنے میں عام سی
نہ یہ کہ وہ چلے تو کہکشاں سی رہ گزر لگے
مگر وہ ساتھ ہو تو پھر بھلا بھلا سفر لگے
کوئی بھی رت ہو اس کی چھب
فضا کا رنگ روپ تھی
وہ گرمیوں کی چھاؤں تھی
وہ سردیوں کی دھوپ تھی
محبتوں کی وسعتیں
ہمارے دست و پا میں ہیں
بس ایک در سے نسبتیں
سگان با وفا میں ہیں
میں کوئی پینٹنگ نہیں
کہ اک فریم میں رہوں
وہی جو من کا میت ہو
اسی کے پریم میں رہوں
تمہاری سوچ جو بھی ہو
میں اس مزاج کی نہیں
مجھے وفا سے بیر ہے
یہ بات آج کی نہیں