BREAKING: US Senator Marco Rubio, who is Vice Chair of the Senate Intelligence Committee, says Iran's attack is 'going to be more extensive than initially expected'.
@spectatorindex#Iran#Isreal
27 برس قبل پاکستان تحریک انصاف نے ملک میں قانون کی حکمرانی اور عدل و انصاف کے قیام کیلئے اپنی جدوجہد کا آغاز کیا۔ قانون کی حکمرانی کی ب��یاد ہی آزاد عدلیہ پر استوار ہوتی ہے۔
گزشتہ کئی برسوں کے دوران ہم نے اپنی نگاہوں کے ��امنے قانون کی حکمرانی کے تار و پود بکھرتے دیکھے جبکہ گزشتہ دو برس کے دوران پوری ڈھٹائی سے دستور و قانون سے انحراف کیا گیا اور آئین کو تاراج کرنے کے ساتھ نہات دیدہ دلیری سے اسے نیچا دکھایا گیا جس سے عدلیہ کی بچی کُھچی ساکھ اور اس کے اختیار و حیثیت کا بھی جنازہ نکل گیا۔
چنانچہ ہم اسلام آباد ہائیکورٹ کے ان 6 بہادر ججز کا خیر مقدم کرتے ہیں جنہوں نے چیف جسٹس آف پاکستان اور سپریم جیوڈیشل کونسل کے اراکین کے نام اپنے خط کے ذریعے اعلیٰ عدلیہ کی نہایت تشویشناک کیفیّت پر سے پردہ ہٹایا ہے۔ یہ خط اپنے دو عدد منسلکہ جات کے ذریعے خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے پوری ڈھٹائی سے عدالتی مع��ملات میں اس شرمناک مداخلت کو ریکارڈ پر لاتا ہے جو ملک میں عدلیہ کی آزادی کے خلاف ایک نہایت افسوسناک اور قابلِ مذمت فردِ ج��م سے کسی طور پر بھی کم نہیں۔
حقیقت تو یہ ہے کہ گزشتہ دو برس کے دوران جس انداز میں ججز کو ڈرا دھمکا کر انہیں سیاسی بنیادوں پر فیصلے جاری کرنے پر مجبور کیا جاتا رہا ہے اس سے ان ججز کے فیصلوں اور عدالتی امور میں شفافیّت کے پورے عمل پر ان گنت سوالات سر اٹھاتے ہیں۔
مزید یہ کہ اس پورے عمل سے ریاست کے بیانیے کی صحت اور 9 مئی کے واقعات و نتائج کی حقیقت، جن کے پس منظر میں بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمارت پر باقاعدہ ایک یلغار کی صورت میں نیم فوجی دستوں کے ذریعے (ہائیکورٹ کے اندر سے) اغوا اور ان سے کی جانے والی بدسلوکی کارفرما ہے، کے ��والے سے بھی نہایت سنجیدہ سوالات پیدا ہوتے ہیں۔
تب سے لیکر اب تک (ملک میں) سیاسی انتقام کی ایک لہر اٹھائی گئی ہے جس کے تحت سیاسی کارکنان اور قائدین کو اغوا کرکے انہیں اذّیت و تشدد کا نشانہ بنانا ایک معمول یا روایت بن کر رہ گیا ہے اور عدالتیں اپنے اختیارات بروئے کار لانے یا (ان زیرِعتاب سیاسی کارکنان/قائدین کو) انصاف فراہم کرنے میں یکسر ناکام رہی ہیں۔
اس سے بھی بڑھ کر اہم یہ ہے کہ یہ اسلام آباد ہائیکورٹ اور اس کی ذیلی عدالتیں ہی ہیں جہاں بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے زیادہ تر مقدمات جن میں ان کی غیرقانونی گرفتاری اور (جعلی، بےبنیاد، من گھڑت اور جھوٹے مقدمات میں) دی جانے والی سزاؤں (کے خلاف اپیلوں وغیرہ) کے معاملات شامل ہیں، زیرِ سماعت ہیں۔ حقیقت یہی ہے کہ یہ عدالت دباؤ اور مداخلت کے زیرِ اثر ہے جس سے ان مقدمات پر کی جانے والی عدالتی کارروائی پر بھی نہایت سنگین نوعیت کے شکوک و شبہات جنم لیتے ہیں۔
چنانچہ یہ ناگزیر ہے کہ سپریم جیوڈیشل کونسل اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 معزز ججز کی جانب سے لگائے جانے والے نہایت سنجیدہ الزامات کی ایک غیرجانبدارانہ تحقیقات کرے اور ان ہزاروں سیاسی قیدیوں کیلئے سہولت و انصاف کی فراہمی یقینی بنائے جو بغیر کسی جرم کے جیلوں میں قید ہیں۔
مریم اورنگزیب ایک گھٹیا غلیظ اور بدکار خاتون ہیں
انکے خاندان والوں نے ہمیشہ شریفوں کی خدمت کی اور یہ نسل درنسل غلام اور کنجر لوگ ہیں۔
جب اس گشتی کا سامنا بیرونی ملک کسی پاکستانی سے ہوجاۓ تو "سر قلم" کا ضرور پوچھیں گا
اور پھر یہ میڈیا عورت کارڈ کھیلنا شروع کریں گی
@Marriyum_A
شوکت خانم ضرور donate کریں لیکن ایک سوال ہم سب کو کرنا چاہئے!
جب آپ کو 2018 میں وزیر اعظم بنایا، تب آپ کے پاس چار سال تک اربوں ��الر پڑے تھے، آپ نے آخر کیوں سرکار کا فائدہ اٹھا کر شوکت خانم جیسے 10 سرکاری ہسپتال نہیں کھولے؟
قدرت نے آپ کو موقع دیا لیکن آپ نے موقع ضائع کیا۔ کیوں؟
#میرے_پاکستانیو آپ دیکھ سکتے ہیں کہ سادہ لباس میں ملبوس “نامعلوم” افراد مالاکنڈ میں پرامن مظاہرین پر سیدھی فائرنگ کر رہے ہیں.
وڈیو میں تشدد کرتے بھی دیکھا جاسکتا ہے.
روزانہ ظلم کی ایک نئی داستان رقم ہوتی ہے.
نہ یہ پتھر کا دور ہے نہ یہ 80 کی دھائی لوگوں کو قائل کرنے کے لیے دلیل کی ضرورت ہوتی ہے اور دلیلیں جھوٹی ہوں تو کوئی قائل نہیں ہوتا بلکہ سوال اٹھاتا ہے آج پوری قوم سوال اٹھا رہی ہے۔
نمبر1 :- 9 مئی کے واقعات کی زمہ دار اگر تحریک انصاف ہے تو نقصان سب سے زیادہ تحریک انصاف کا کیوں ہوا ملک کی سب سے مقبول جماعت ہوتے اس کو کیا ضرورت کسی ایسا ڈرامہ کرنے کی؟
نمبر2:- اگر اس کی زمہ دار تحریک انصاف ہے تو عمران خان کو ہائی کورٹ کے احاطے سے ہتک آمیز انداز میں گرفتار کس نے کروایا؟
نمبر3:- اگر قصوروار تحریک انصاف ہے تو تین دن انٹرنیٹ بند کرکے حقیقت عوام سے چھپانے کی کوشش کیوں کی گئی؟ انٹرنیٹ چلنے دیا جاتا تاکہ عوام خود دیکھتی کیا ہورہا ہے
نمبر 4:- اگر تحریک انصاف کی لیڈرشپ قصور وار ہے تو پریس کانفرنس کرکے تحریک انصاف چھوڑنے والے اس سے بری الزمہ قرار کیوں دئیے جارہے؟
نمبر5:- اگر قصوروار تحریک انصاف ہے تو فری ٹرائل سے کیوں بھاگا جارہا؟
نمبر6:- اگر قصوروار تحریک انصاف ہے تو ثبوت سامنے کیوں نہیں لائے جارہے؟
نمبر7:- اگر قصوروار تحریک انصاف ہے تو بتایا جائے پولیس کو راستوں سے کس نے ہٹوایا حکومت تو تحریک انصاف کے مخالفین کی تھی؟
نمبر 8:- کور کمانڈر آفس میں عام حالات میں جب لوگ نہیں جاسکتے تو مشتعل افراد کو کیسے آرام سے جانے دیا گی��؟
#BehindYouSkipper
#May9th_FalseFlag
@FarhanKVirk نواز شریف کو کس نے باہر بھیجا تھا ؟ بقول خواجہ آصف انکو نا عدلیہ نا عمران خان نے باہر بھیجا بلکہ فوج نے باہر بھیجا ہے۔
احسان اللہ احسان نا بنی گالہ میں قید تھے نا pm ہاوس میں۔
فوج نے ڈر کے مارے انکو رہا کیا،تاکہ کل یہ پھر ہماری بےعزتی نا کریں پوری دنیا میں،اور سروں پر فٹبال نا