چاروں صوبوں کی زنجیر بینظیر بینظیر اس کا مظاہرہ جس دن 2007 کے 18 اک��وبر سانحہ کارساز کے اگلے روز جب ہم ہسپتالوں میں گئے اپنے ورکرز کی تدفین سے فارغ ہوئے یقین کریں سانحہ کارساز میں جو لوگ زخمی ہوئے جو لوگ شہید ہوئے ان کی لاشیں گلگت بلتستان کے چھوٹے سے قصبے سے لے کے پنجاب کے مختلف شہروں میں خیبر پختون خواہ میں بلوچستان میں سندھ کے مختلف اضلاع میں لاشیں گئیں زخمیوں کی جو تعداد تھی سینکڑوں میں تھی۔
سینیٹر ندیم احمد بھٹو کا 18 اکتوبر سانحہ کارساز کے شہداء کو خراج تحسین
@BBhuttoZardari @Bhuttoiest
#ShuhadaEJamhuriyat
میری قائد شہید محترمہ بینظیر بھٹو آئیں اس ملک میں عدلیہ کی بحالی کے لیے اس ملک میں جمہوریت کی بحالی کے لیے عدلیہ کی آزادی کے لیے گھٹن کے اس ماحول کو ختم کرنے کے لیے آپ نے دیکھا پورے پاکستان کی میڈیا وہاں پہ موجود تھی جب میری قائد شہید رانی محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ پاکستان آنے سے پہلے دبئی میں پریس کانفرنس کرتے ہیں اُس پریس کانفرنس میں ایک صحافی نے اُن سے پوچھا بی بی آپ پاکستان جارہی ہیں آپ کی جان کو خطرہ ہے پھر بھی آپ پاکستان جارہی ہیں تو مجھے اپنی قائد شہید رانی محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کے وہ عظیم الفاظ یاد ہیں کہ میرا ملک خطرے میں میرے ملک کے عوام مجھے پکار رہے ہیں میرے ملک میں بیروزگاری ہے میرے ملک میں گھٹن کا ماحول ہے میرے ملک کی میڈیا آزاد نہیں ہے۔
سینیٹر ندیم احمد بھٹو کا 18 اکتوبر سانحہ کارساز کے شہداء کو خراج تحسین
@BBhuttoZardari@Bhuttoiest
18th of October 2007, a day when numerous workers of PPP were martyred by the dictator of that time. Lets move towards hyderabad on 18th-Oct to pay tribute to martyrs of Karsaaz.
#18Octoberkarsaaz#HyderabadWithBilawal@BBhuttoZardari
On the directives of @Bhuttoiest, PPP Digital Media head, a meeting of co-ordinators of district Umerkot was arranged at Umerkot. It was decided that social media activities of PPP would be augmented and new projects of Sindh Govt. would be portrayed through this platform.
ہم جمہوریت، آئین کی بالادستی اور قانون کی پاسداری کی بات اسی لیے کرتے ہیں کہ سیاسی استحکام ہو۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari#JudicialReformsWithBBZ
اسرائیل نے مشرق وسطیٰ میں مسلمانوں کی زمین پر قبضہ کرنے کا عمل شروع کر کے جنگ چھیڑی ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو
@BBhuttoZardari
پی پی ڈیجیٹل میڈیا میرپورخاص کی میٹنگ آج ڈویژن میرپورخاص پی پی ڈیجیٹل میڈیا ہیڈ عنائتہ پہوڑ کی صدارت میں ہوئی، 3 ڈسٹرکٹ عمرکوٹ ، تھر پارکر ، میرپورخاص ، کے ہیڈز اور کوآرڈینٹرز نے شرکت کی ، ڈجیٹل میڈیا کو مظبوط بنانے کا عزم کیا اور اپنے اپنے مسائل کو واضع طور پر سامنے رکھا ۔۔
Results are incredibly slow coming in. However, initial results are very encouraging ! PPP candidates and independents whom we have supported/ engaged with seem to be doing well! Let’s see what the final tally is in the end… ✌️
Thank you Umerkot for your support. Congratulations, Chairman @BBhuttoZardari, on our election triumph. Umerkot stands united with #PPP. Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto lives on in the hearts of the people. #PS50BhuttoKa District Umerkot clean sweep by Pakistan People’s Party🇱🇾✌️