Imran Riaz Khan chief coordinator and sponsor in UK @inasimsiddiqui a big liar and hypocrite has been caught red canded. He has been cheating Pakistani institutions but his real truth is being revealed here.
گلگت: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قائدِ ایوان گلگت بلتستان اسمبلی امجد ایڈووکیٹ کی جانب سے دیے گئے عشائیے میں شرکت کی، جہاں انہوں نے تمام شرکاء سے فرداً فرداً ملاقات کی۔ عشائیے میں سابق گورنر گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ، سیکریٹری جنرل استحکام پاکستان پارٹی میاں خالد محمود، صدر استحکام پاکستان پارٹی پنجاب رانا نذیر احمد، گلگت بلتستان کے گورنر سید مہدی شاہ، قائدِ حزب اختلاف حافظ حفیظ الرحمان، ڈپٹی اسپیکر ملک کفایت الرحمان، گلگت بلتستان اسمبلی کے تمام اراکین اسمبلی اور پاکستان پیپلزپارٹی کے ٹکٹ ہولڈرز بھی شریک ہوئے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیادوں میں کشمیریوں کا لہو ہے جس کی وجہ سے آج یہ جماعت کشمیریوں کے حق حاکمیت اور حقِ خود ارادیت کی قدر جانتی ہے۔
27 جولائی کو تیر پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کو کامیاب بنائیں!
@BBhuttoZardari
گلگت بلتستان کے رہنے والوں نے ڈوگرہ راج سے آزادی حاصل کی اور یہ لوگ آج بھی شہید ذوالفقار بھٹو کو یاد کرتے ہیں۔ جی بی کے عوام کو حق حاکمیت، حق ملکیت اور حق روزگار دلانا ہمارے بنیادی اصول ہیں۔ پاکستان میں سیاست جھگڑے اور دشمنی کا دوسرا نام بن چکی ہے۔ چاہتا ہوں سردیوں سے پہلے گلگت بلتستان میں بلدیاتی انتخابات کرائیں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا گلگت بلتستان میں تقریب سے خطاب

گلگت بلتستان کے عوام آج بھی قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کو یاد کرتے ہیں جنہوں نے ایف سی آر کے نظام اور شخصی حکمرانی کا خاتمہ کیا۔ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو اور صدر آصف علی زرداری نے اپنے اپنے ادوار میں گلگت بلتستان کو ترقی دی اور نام دیا۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا گلگت بلتستان میں تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
گلگت بلتستان میں ایک نئی نسل سامنے آگئی ہے جو انشاء اللہ پاکستان کو آگے لیکر جائیگی۔ ہمیں جی بی سے تین بنیادی اصولوں پر ووٹ ملا حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت اور حق روزگار۔ اب یہ ذمہ داری ہمارے اوپر ہے کہ ہم ریاستِ پاکستان کو قائل کر کے یہ حقوق حاصل کریں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا گلگت بلتستان میں تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
گلگت بلتستان حکومت کی ذمہ داری ہے کہ پہاڑ کی چوٹی سے لیکر دریا کے کنارے تک جی بی کے عوام کو اپنی زمین کا مالک بنائیں اور یہ کام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے کرنا ہوگا۔ کوشش ہے کہ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کا کوئی بھی منصوبہ کامیاب ہو تو پیسہ عوام کی جیب میں جائے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا گلگت بلتستان میں تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
وزیراعلیٰ صاحب نے میرٹ پر روزگار دینے کا اعلان کیا جس کا میں خیر مقدم کرتا ہوں۔ ارادہ ہے کہ سردیوں سے قبل ہی جی بی میں بلدیاتی انتخابات کروائیں گے۔ جو ��شمن عناصر کشمیری عوام کو ورغلا رہے ہیں انہیں یہ بتانا چاہتا ہوں کہ کشمیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کا ساتھ تین نسلوں کا ہے جو وہ چھوڑنے کیلئے تیار نہیں ہیں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا گلگت بلتستان میں تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی گلگت میں حراموش شاہٹوٹ میں مقامی شہری سے ملاقات ۔۔ گلگت بلتستان اور پی پی پی کا رشتہ کیا ہے ۔۔ شہری نے سب بتادیا
@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اسکردو پہنچ گئے
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا استقبال پاکستان پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کے صدر امجد ایڈووکیٹ نے کیا
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مسافروں میں گھل مل گئے، سیلفیاں بھی بنائیں
@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلز پارٹی شعبۂ خواتین کی مرکزی صدر اور آزاد جموں و کشمیر کے سیاسی امور کی انچارج فریال تالپور سے جے یو آئی (ف) آزاد کشمیر کے امیر مولانا سعید یوسف نے ملاقات کی۔ اس موقع پر پی پی پی کے نامزد امیدوار سردار محمد حسین نے پارٹی فیصلے کے مطابق ایل اے-23 سے مولانا سعید یوسف کے حق میں دستبردار ہونے کا اعلان کیا، جبکہ مولانا سعید یوسف نے پیپلز پارٹی کی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔
@FaryalTalpurPk
دنیا میں علاج کا سب سے بڑا مفت نیٹورک صوبہ سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن کی صورت میں عمل میں آیا ہے۔ جہاں بچوں کی صحت کو حکومتِ سندھ اولین ترجیح دیتی ہے وہیں اعظم بستی میں قائم بچوں کا ہسپتال اسی عزم کو تکمیل میں بدل رہا ہے ��ہاں ہر ماں اپنے بچے کے علاج سے مطمیئن اور پرسکون ہے۔
@BBhuttoZardari
@abdul_aleemkhan شہید گروپ کیپٹن عاصم طارق کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے ��ی۔ اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبر عطا فرمائے۔ آمین۔