تارا تارا یہ کہتا ہے رات ڈھلے گی
رات کے ماتھے پر لکھا ہے رات ڈھلے گی
صبح پرستو
خواب بدستو
نور کے رستو
تم نے بس یوں ہی چلنا ہے رات ڈھلے گی
رات کے ماتھے پر لکھا ہے رات ڈھلے گی
کل کا سورج ہم دیکھیں گے
سر ظلمت کا خم دیکھیں گے
اونچا اپنا علم دیکھیں گے
رات نے آخر کو ڈھلنا ہے رات ڈھلے گی
تارا تارا یہ کہتا ہے رات ڈھلے گی
احمد فرہاد
#jkrightsmovement
اوورسیز کشمیری ہمیشہ بھارتی ہائی کمیشنز کے باہر جا کر پاکستان کی آواز بنتے رہے ہیں اور نعرہ لگاتے رہے ہیں کہ ”کشمیر بنے گا پاکستان“ آج افسوس ان کشمیریوں کو اتنا مجبور کر دیا گیا ہے کہ وہ پاکستانی ایمبیسیز کے باہر جا کر احتجاج ریکارڈ کروا رہے ہیں اور فوج کو برا بھلا کہہ رہے ہیں،
@QasimKhanSuri
Acting on the directives of Asim Khanzir, the Pakistani Air Force has launched yet another strike on innocent civilians in Khost, Afghanistan — a desperate move to shift international focus away from the chaos they have ignited within their own borders.
As Chair of the APPG on Kashmir today, along with over 40 Parliamentarians, we met the Minister of State for Pakistan and Kashmir-related affairs to raise serious concerns regarding the rapidly escalating tensions in Azad Jammu and Kashmir.
We made our position clear in the need for immediate:
⚫Enhanced consular support for British nationals
⚫An end to the lockdown
⚫Restoration of communications
⚫Peaceful negotiations to resume
⚫Respect for the inalienable human rights of Kashmiris
راولاکوٹ کے بعد عفریت نے کوٹلی کو خون میں نہلا دیا۔مقامی ذارٸع دعوی کر رہے ہیں کہ خاتون وکیل سمیت شہدا کی تعداد 5 سے زیادہ ہے۔قوم پرست کہا کرتے تھے کہ جب وقت آیا تو تم سری نگر کو بھول جاو گے۔سات دہاٸیاں وکیل ہونے کا ڈھونگ کرنے والوں نے ثابت کر دیا کہ وقت انے پر وہ مودی اور بھارتی فوج سے زیادہ سفاک ہیں۔پنجاب کا قصأٸی لیاقت ملک سوچ سمجھ کر ہی آٸی جی کشمیر لگایا گیا تھا۔اب کشمیریوں کے لیے اسلام اباد اور دلی ایک جیسے ہیں۔
The extreme escalation in tensions in Azad Jammu and Kashmir is deeply worrying.
I have called for an immediate end to the lockdown, the immediate restoration of communications, and the urgent resumption of peaceful table talks and negotiations at the heart of which must be respect for Kashmiri human rights.
جنہوں نے عوام کے جان و مال کا تحفظ کرنا تھا وہ اپنی فورس کو ہی عوام کو گولیاں مارنے کی ترغیب دے رہے ہیں، افسوس ہے کہ ملک کو کن جلادوں کے ہاتھ میں دے دیا گیا ہے، پہلے پاکستان اور اب آزاد کشمیر میں عوام کے خون سے ہولی کھیلی جائے گی۔
#RightsMovementAJK#FascismUnderAsimLaw
یاد رہے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی تحریک۔
1۔پاکستان کے خلاف نہیں
2۔کسی ادارے کے خلاف نہیں
3۔کسی قوم کے خلاف نہیں
4۔یہ بنیادی عوامی حقوق کی تحریک ہے
5۔اشرافیہ کی مراعات کے خلاف ہے
6۔سیاسی انجنئیرنگ کے خلاف ہے
7۔غیر قانونی و غیر منطقی نشستوں کے خلاف ہے
8۔صحت کی ناقص سہولیات کے خلاف ہے
9۔ناقص انفراسٹرکچر کے خلاف ہے
10۔کئی عشروں کی محرومیوں کے خلاف ہے