آج پی ایس ایل افتتاحی تقریب میں کرکٹ کی آڑ میں فحاشی ، ننگے پن اور بےشرمی کا مظاہرہ کرنے پر ریاست مدینہ کے دعویداروں انکے بے شرم ہمنواؤں اور دین فروش سپورٹروں پر دلی لعنت ہے ، کیا اب بھی کوئی کسر باقی رہ گئی کہ یہ حکومت ننگے پن اور بیہودگی کو فروغ نہیں دے رہی؟
#PSL6#سمیع_سواتی
السلام علیکم
یا اللہ ! جتنے بھی لوگ بیمار ہیں سب کو شفائے کاملہ عطا فرما
یا رب رحیم ! ایسی شفا عطا فرما کہ جس کے بعد بیماری کا نام و نشان نہ رہے آمین
💜💜💜
آج شمالی وزیرستان میں ڈاکٹر ولی اللّہ کی فاتحہ خوانی پر پی ٹی آئ کے وزیر اقبال وزیر نے اپنے گارڈز سمیت فائرنگ کردی جس سے ڈاکٹر ہاشم شدید زخمی ہوئے، ڈاکٹر ولی اللّہ کی فاتحہ پر ہونے والا حملہ انتہائ شرمناک ہے۔ اس کے ذمہ دار اقبال جیسے درجنوں غنڈوں کو پالنے والے سیکیورٹی ادارے ہیں۔
فیصل کالونی راولپنڈی کے رہائشی آفتاب الہی ہاشمی ، صبح سے خاندان سے رابطے میں نہیں ۔ وہ اٹک کے لیے صبح روانہ ہوئے تھے تاہم وہاں بھ�� نہیں پہنچے ۔ انکی بائیک نمبر RIU 547 ہے ۔ پلیز اس حوالے سے اگر کسی کے پاس کوئی معلومات ہے تو لازمی شئیر کریں۔03345251824
نوازشریف کوایک خیالی تنخواہ پرنہ صرف نااہل کیا،پارٹی صدارت سے بیدخل کیابلکہ بدمعاشوں کےانتقام کی آگ نہ بجھی توتاحیات نااہل کروادیا۔دوسری طرف ایک کٹھپتلی جعل سازی کامرتکب ہو��،جعلی سرٹیفکیٹ جمع کروایااوربعدمیں جرمانہ بھرکے گھرلیگل کروالیا۔آخریہ ظلم ناانصافی کب تک؟
@MaryamNSharif
"ریاست مدینہ"کے"امیرالمومنین"کاپہلا"اسلامی"کارنامہ۔۔۔"امیرالمومنین" کے 11ہزار370 فٹ کا "چھوٹا" ساحرام گھر12لاکھ روپےجرمانہ کےعوض حلال ہوگیا۔اصل ریاست مدینہ میں احتساب کاآغاز حکمران کےگھرسے ہوتا تھا جبکہ موجودہ"ریاست مدینہ"میں ناجائزکوجائز قرار دلوانے کاآغازحکمران کےگھر ہوگیا۔
میں معافی مانگتا ہوں پاکستان اور امریکہ کی کٹھ جوڑ میں مجرم ہوں ، مشرف نے اپنے ملک کے بچے قتل کروائے ہیں ، لیفٹنینٹ (ر) شاہد عزیز
@Ahmed_WB@iamowaisnoorani
نئے پاکستان کے ہسپتالوں میں اب مریضوں کو لوٹنے کا سلسلہ شروع ہو گیا.
سٹریچر اور ویل چیئر کی فیس بھی دینی پڑے گی۔
کسی کو وہ 2013 اور 2018 میں مفت علاج کے ��نتخابی وعدے یاد ہیں؟
خادم رضوی مجاہدانہ کردار کے ساتھ علم و عمل کے اعلی مثال تھے،
انکا انقلابی لہجہ،اندازِ خطابت،ختمِ نبوت و شعائر اسلام کی حفاظت، انقلاب کی دعوت،دنیاء کفر پر زلزلہ برپاء کرچکا تھا
انکی جدائی پر صرف تحریک لبیک کے کارکنان ہی نہیں بلکہ محافظینِ ختمِ نبوت اور ہر داعی انقلاب یتیم ہوگیا