جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ اظہارِ یکجہتی�� گرفتاریوں، تشدد اور مبینہ ہلاکتوں کے خلاف ہزاروں افرادلندن سڑکوں پر نکل آئے۔ مختلف اندازوں کے مطابق 60 ہزار سے ایک لاکھ افراد نے شرکت کی۔ یہ احتجاج لندن میں جنوبی ایشیائی کمیونٹی کے سب سے بڑے احتجاجوں میں سے ایک قرار دیا۔
Historic Protest in London
Thousands of British Kashmiris marched through central London in solidarity with the Joint Awami Action Committee (JAAC), calling attention to the ongoing situation in Pakistan-administered Kashmir.
#RightsMovementAJK
راولاکوٹ دریک دھرنے میں پہلے ہی لاکھوں لوگ موجود ہیں۔
یہ چک بازار کی ویڈیو ہے، جہاں دھمنی، برمنگ اور نواحی علاقوں سے خواتین، بچے، بزرگ اور نوجوان بڑی تعداد میں شریک ہیں۔ آج شاید ہی کوئی گھر میں رُکا ہو۔
#RightsMovementAJK
BREAKING: Reports from local sources say security forces opened fire near the Dreak Eidgah sit-in in Pakistan-administered Kashmir around Fajr prayers this morning.
Mosques reportedly made emergency announcements, prompting large numbers of people to gather at the protest site.
لندن: 5 جولائی کو برطانیہ میں کشمیری کمیونٹی کی جانب سے ایک بڑے احتجاج کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں
احتجاج 5 جولائی کو دوپہر ایک بجے لندن کے پارلیمنٹ اسکوائر سے شروع ہوگا، جہاں سے شرکاء 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ کی جانب مارچ کرتے ہوئے پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ کریں گے
بریکنگ نیوز
پاکستان تحریک انصاف نے آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔
پارٹی کی جانب سے جاری مؤقف میں کہا گیا ہے کہ موجودہ حالات میں انتخابی عمل کا حصہ بننے کے بجائے عوام کے ساتھ کھڑا ہونا ترجیح ہے۔
عبدالرحمان
UK Update: The APPG on Kashmir has held an emergency meeting with Amnesty International and experts over the worsening humanitarian situation in Pakistan-administered Kashmir. The group is urging the lifting of the lockdown, restoration of communications, humanitarian access,
وادی نیلم: مقامی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر کو اپنے حلقے میں الیکشن کمیپن کے دوران شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
ایک ہی دن میں تین جگہ روکا گیا پولیس طلب