پاکستان کی فوج 9 ارب ڈالرز میں 25 کروڑ عوام اور 9 لاکھ مربع کلومیٹر کی حفاظت کرتی ہے۔جہاز،میزائل،ایٹمی پروگرام سمیت سینکڑوں چیزیں سب کچھ اسی سے مینج کرتی یے۔
جبکہ
متحدہ عرب امارات کا دفاعی بجٹ 27 ارب ڈالرز سالانہ،رقبہ صرف 83 ہزار کلومیٹر اور کل آبادی 1 کروڑ اور مقامی آبادی صرف 15 لاکھ ہے۔
اور۔۔۔اکیلے ایران نے مار مار کر"کھسی"کر دیا ہے
جبکہ
پاکستانی فوج۔۔۔۔امریکہ،اففانستان سمیت اسرائیل اور دنیا کے ک��ی ممالک سے مقابلہ کر کے
سب کو آگے لگا کر رکھتا ہے۔
"پاک فوج کی قدر کرو"
🇵🇰🇵🇰
#واخان_ہمیں_چاہیے
@SHABAZGIL Gill saab khud to america baithy ho or tanqeed Pakistan army py kr ry ho ab to sharam kr lo agr ab b tanqeed sy bhr ni aa skty yo doob k mar jao