Following prolonged negotiations, the official announcement has been made to postpone the Long March. The government has been given a deadline of 21 July to fulfil the demands. Should these demands remain unmet, the Long March will resume on 22 July.
#RightsMovementAJK
@Aladeen_Pro تحرک انصاف میں اس بے غیرت جیسے کسی کی بھی جگہ نہیں، خان نے ویسے بھی ان سب کو فارغ کر دینا ہےپارٹی سے نٸی قیادت آٸے گی نوجوانوں کی بس اللہ پاک علیمہ آپا کو ہمت دے اور مدد گار بھی ہو۔
@Markhorr313 عوام سے جھوٹ بولنا بند کریں، سیاست سے کنارہ کشی کریں اور اپنا کام زمہ دای سے کریں، حلف کی پاسداری کر کے اپنا رزق حلال کریں، آگاہ ہوتے آپ تو آٸے روز واقعات ہوتے اور سکیورٹی کے جوان اور عام شہری حلاق ہوتے دہشتگردوں کے حملوں میں؟
We extend our sincere gratitude to British Kashmiri community for their strong and principled stand against state oppression in AJK. Your courageous voices have given us strength in our struggle for basic rights. We urge you to continue raising your voices.
#RightsMovementAJK
@ikhan_17 کب نکلنا ہو گا اور کیسے؟ تاریخ وقت اور لیڈرشپ کی رہنماٸ�� ک��اں ہے؟ صرف یہاں لکھنے سے خان صاحب نے آزادی پانی ہوتی تو بہت پہلے پا چکے ہوتے۔ لاٸحہ عمل دیں لیڈ کریں عوام تو تیار ہے قیادت بس نٸے سوٹ اور چشمے پہن کر گھوم رہی ہے۔
@DrTariqFazal زبردست فیصلہ ہے پی ٹی آٸی کا، جب فیصلے ایک جرنیل اور ایک جج نے کرنے ہیں تو کیوں فالتو میں وقت اور پیسہ زاٸع کرنا ہے؟ ان کے پاس تو انتخابی نشان تک نہیں اور نہ ہی یہ الیکشن کوٸی الیکشن ہے جس میں حصہ لیا جاۓ، ہاں جو پارٹیاں لے رہی ہیں حصہ ان کا حشر دیکھنا ہے بس
We extend our sincere gratitude to Overseas Kashmiris, Pakistanis, all political & human rights organizations for their steadfast support & solidarity.
We remain firmly committed to peaceful protest. We will continue until our legitimate demands are fully met.
#RightsMovementAJK
@RanaAamirilyas سکیورٹی والے کر کیا رہے ہیں وہاں پانچ جون سے؟ پر امن احتجاج کی کال 9 جون کی تھی جبکہ حکومت نے 5 جون سے سروس اور انٹرنیٹ بند کر دٸیے تھے کور ممبر عمر نزیر کشمیری پر قاتلانہ حملہ کیا، سکیورٹی اہلکاروں کا خون بہت مقدس ہے اور عوام کا نہیں؟ کشمیریوں کی اپنی روایات ہیں پنجاب نہ سمجھو
کل ،23 جون کو صلح، امن یکجہتی اور اتحاد و اتفاق کا پیغام لے کر اسلام آباد سے راولاکوٹ آزاد کشمیر جاونگا،ان شاء اللہ۔۔
حکومت پاکستان،حکومت آزاد کشمیر فوری طور پر جموں و کشمیر جائینٹ ایکشن کمیٹی کیساتھ ہونے والے 4 اکتوبر 2025 کے معاہدے پر عملدرآمد کرے۔