پہلے مجھے لگتا تھا کہ لوگوں سے جلدی گھل مل نہ پانا کمزوری ہے، پھر وقت نے سکھایا کہ ہر کسی سے گہرا تعلق ضروری نہیں ہوتا۔ جتنی کم توقعات ہوں، اتنی ہی کم مایوسیاں ملتی ہیں۔اپنے دائرے میں رہنا اور ہر کسی کو اپنی زندگی میں جگہ نہ دینا مجھے اپنی کمزوری نہیں، بلکہ سمجھداری لگتی ہے