موجودہ ملٹری رجیم کو اندازہ ہی نہیں کہ وہ اپنے لیے کتنا بڑا گڑھا کھود رہے ہیں۔ طاقت کے گھوڑے اور امریکہ کی گود میں سوار ظالموں کے ٹولے کو تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی۔
جب نو مئی کو لوگ کور کمانڈر کے گھر کی طرف بڑھ رہے رھے تو اس کے گھر پر موجود سیکورٹی کیوں ہٹائی گئی جبکہ کور کمانڈر اور اس کی بیوی گھر پر موجود تھے ؟
کیا عاصم منیر اتنا بڑا زہنی مریض ہے کہ اپنے مفادات کی خاطر اپنے ہی کورکمانڈر کی جان سے کھیل رہا تھا
”آج میرا دل ٹوٹ گیا میرا دل ہِل گیا، کہ ہم نے اس کے لیے جو اڑھائی سال سے جیل میں بیٹھا کچھ نہیں کیا،ہم سب نے ان کے ساتھ زیادتی کی ہے۔غفور انجم کا نام یاد رکھیں عمران خان نے کہا تین مہینے سے اس کو ��نکھ کے مسئلے کا بتا رہا تھا لیکن اس نے علاج نہیں کروایا ۔یہ صرف غفور انجم اکیلا نہیں سب ذمہ دار ہیں ان کو پتہ تھا کہ عمران خان کی نظر جا رہی ہے۔ انہوں نے انتظار کیا کہ عمران خان کی نظر خراب ہو جائے“۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
Shocking claims emerging about Imran Khan:
- Alleged assassination attempt involving senior military leadership
- Reported blood clots: raising fears of possible heart attack or brain stroke
- Reported loss of vision in one eye
- All within just 3 months
Even more concerning
❗Jail authorities reportedly claim they have no medical record
❗No eye specialist examination conducted so far