جا بجا دل کو لگانے سے کہاں بھولے گا ہم کو وہ شخص بھلانے سے کہاں بھولے گا…. ہاں کئی روز سے وہ یاد نہیں آیا مگر وہ فقط یاد نہ آنے سے کہاں بھولے گا …..! 🥀
دریا ہے اور پیاس بجھاتا بھی نہیں ہے
وہ ہم کو چاہتا ہے اور جتاتا بھی نہیں ہے
چپ ہوں تو یہ گلہ کہ بہت بے خبر ہیں ہم
پوچھیں تو دل کا حال سناتا بھی نہیں ہے 🥀
#arsalanabbas
Tahajjud is a powerful remedy for anxiety, depression, fear, hardship, pain, and broken hearts. Whether you feel lost, overwhelmed, or facing difficult trials, Tahajjud can work wonders for you. So, if you shed tears during the day, rise and seek solace in Tahajjud.