_*پھر اللٌٰه تمہیں راضی کرے گا، اور بار بار راضی کرے گا، اور تمہیں اتنی رضا سے بھر دے گا کہ تمہیں یوں لگے گا جیسے تم نے کبھی کوئی دن غمگین ہوکر گزارا ہی نہ تھا*_۔🥹🫀
*`وہ السمیـ♡︎ــــــع ہے`*🫀🎀
*وہ سُن رہا ہے تمہاری خاموش دعائیں تمہارے دل کے درد تمہاری ٹوٹی امیدوں کی آواز بھی* ✨
*بس یقین رکھو وہ تمہیں وہ عطا کرے گا جو تمہارے حق میں بہترین ہے ان شاء اللّٰه* 🌎👑🤍