السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
اَ لْحَـمْدُ لِلّـٰهِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ
سب تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جو سب جہانوں کا پالنے والا ہے۔
اَلرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ
بڑا مہربان نہایت رحم والا۔
السّلامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُه
دنیا کا سب سے خوبصورت پودا خلوص کا ہے جو زمین دلوں میں اگتا ہے اور جہاں خلوص اور احساس کے بیج موجود ہوں وہاں پھول موسموں کے محتاج نہیں ہوتے۔ اللہ تعالی آپ کی زندگی میں ہمیشہ پیار محبت اور خوشی کے پھول کھلائے رکھے آمین 🙌
Good morning dear X friends 🌹
﷽
❤️❤️♥️السّلام علیکم!♥️♥️♥️
♥️اللہ رب العزت کے نام سے جو سراسر رحمت ہے♥️ جس کی شفقت ابدی ہے۔
اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اورتجھ ہی سے مددمانگتے ہیں ہمیں سیدھی راہ کی ہدایت بخش دے ان لوگوں کی راہ جن پر تونے عنایت فرمائی ہے۔
آمین
صبح بخیر