صوبائی صدر اے ای اوز ایسوسی ایشن پنجاب رانا نوریز طارق نے AEOs SSEs کی مستقلی اور AEOs کے دیگر مسائل کے حل کے لیےملاقات کی۔ انشاء اللہ بروز بدھ وزیر اعلی پرویز الٰہی صاحب سے ملاقات کر کے حکومت پنجاب کے منشور کے مطابق 14 ہزار خاندانوں کے مسائل کو حل کر کے دعائیں سمیٹی جائیں گیں
السلام علیکم،
تمام معزز اے ای اوز، آج ہمارے بنی گالہ احتجاج کو ایک سال مکمل ہو چکا ہے۔
اس سلسلے میں صبح 10 بجے سے ٹویٹر پر گزشتہ سال کی جدوجہد کو تازہ کرنے کے لیے ٹرینڈ چلائے جائیں گے۔
اس سلسلے میں ہیش ٹیگز درجذیل ہیں۔
#365DaysOfStruggle#RegulariseSSEsAEOs
"AAP SMT"
Dear @RajaBasharatLAW,
@Dr_FirdousPTI
I just want to remind you that you have promised to start legislation for the Regularisation of AEOs and SSEs of Punjab before Ramzan and completed before Eid.Please fulfill your promise.#تحریک_انصاف_انصاف_کرو#مستقلی_کا_وعدہ_پورا_کرو
پنجاب کے SSESAEOS کی مستقلی سروس کے7 سال گزرنے کے بعد تا حال تاخیر کا شکار۔
تحریک انصاف سے انصاف کی امید کرتے ہوئے مطالبہ کیا جاتا ہے کہ جلد از جلد تمام رکاوٹوں کو دور کرتے ہوئے غیر مشروط طور پہ مستقل کریں
@CMPunjabPK#تحریک_انصاف_انصاف_کر#مستقلی_کا_وعدہ_پورا_کرو