اٹھ شاه حسیناں ویکھ
ساڈے بیڈ روماں دا حال
ہر پاسے لگے کیمرے
بے شرمی پائے دھمال
ساڈے جج نمانے کوکدے
تے کردے پئے فریاد
سانوں لنگ بچانے پہہ گئے
اساں کی دینا انصاف۔
بدقسمتی سے تمغہ امتیاز کی لسٹ میں کوئی ڈاکٹر کوئی انجینیئر کوئی سائنس دان کوئی تاریخ دان کوئی ایجوکیشنسٹ کا نام شامل نہیں کیا یہ زوال کی نشانی نہیں تو کیا ہے؟🙏🏼
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ�� عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: منافق کی تین علامتیں ہیں جب بات کرے تو جھوٹ بولے، جب وعدہ کرے تو خلاف ورزی کرے اور جب اس کے پاس امانت رکھوائی جائے تو اس میں خیانت کرے۔
صحيح مسلم، 1، رقم الحديث: 210