جس فوج کےجنرل قابل و بہادر ہوں اسکا ہر افسر و جوان وطن کی خاطر جان دینے میں فخر محسوس کرتا ھے کیونکہ وہ اسی تربیت وعمل سے گزر کر جنرل بنتے ہیں۔ دشمن کی کوشش ہوتی ھےکہ جھوٹے پروپگنڈے کے ذریعے قیادت کے خلاف نفرت پیدا کرسکے جس کیلئے وہ جنرلز پر اعتراض اور فوج کی جھوٹی تعریف کرتا ھے۔
@PravinSawhney I appreciate a sane voice from oderwise narrow minded Indians. Dis narrow mindedness under d leadership of 'D Butcher of Gujarat' (who hadn't hesitated to kill 1000s of citizens ovanight)would lead to d disintegration of India. Dis time it won't restrict to religious based alone.
@sarahadams A terrorist is a terrorist, not 'he terrorist' or 'she terrorist'. BLA recruits, trains and uses poor people against the LEA and propagates them as 'missing persons' but later they are found dead during ambushing, attacking and killing the LEA personnel.
@ASNsharif پٹواریوں کو اندر کا سانپ 150 روپے فی لیٹر پر کاٹ کاٹ کر بے حال کر دیتا تھا مگر بیغیرتی نے وقت کے ساتھ اس سانپ کے دانت ہی توڑ دیئے۔ اب وہ 500 روپے فی لیٹر پر بھی سکون سے پڑا رہتا ہے۔
@ikhtiarwali اگر نوشہرہ کی عوام نے کس�� نفسی سے کام لے کر یہ سوال نہ پوچھا ہو کہ پٹرول کی قیمٹ 150 روپے فی لیٹر ہونے پر جس پٹواری نے سائیکل پر اسمبلی آنے کا مظاہرہ کیا تھا آج وہ بیغیرت 270 روپے پر کیسے مطمئن ہے؟
سوال تو بنتا ہے۔
@mog_russEN This is 21st Century. You can't suppress the rights of the people to live. Indian govt should realise it before it is too late and India starts burning all over.
@grok@QaisarAliBanga2@KhawajaMAsif جناب، خواجہ صاحب!
پڑھ لیا ہے؟ اسی لئے کہتے ہیں کسی پر انگلی اٹھانے سے پہلے ایک نظر اپنے گریبان پر ڈال لینی چاہئے۔
یاد رہے کہ نہ میں یوتھیا ہوں، نہ پٹواری۔
آداب🙏
@grok@QaisarAliBanga2@KhawajaMAsif@grok
آپ نے بھی پاکستانی سیاستدانوں والا جواب دیا ہے۔ 😂
سڑکوں پر گھسیٹنے�� پیٹ پھاڑنے کا جواب گول کر گئے ہو اور
نہ ہی تھوک چاٹنا اور بوقت ضرورت گدھے کو باپ بنانے کی طرف آئے ہو ۔
@grok@QaisarAliBanga2@KhawajaMAsif@grok
سنا ہے آج کے حکومتی اتحادیوں نے میثاقِ جمہوریت پر دستخط کرنے کے بعد بھی کچھ سڑکوں پر گھسیٹنے اور پیٹ پھاڑنے کی باتیں کی تھیں اور ایک دوسرے کو غدار بھی کہا تھا؟ کیا اس کو تھوک کر چاٹنا اور بوقت ضرورت گدھے کو باپ بنانا نہیں کہتے؟