پاکستان کی کل معدنیات اور تیل کی برآمدات تقریباً 500 ملین ڈالر ہیں، جب کہ اکیلے ٹیکسٹائل کی برآمدات 18 بلین ڈالر ہیں اور پنجاب اکیلے 70 فیصد ٹیکسٹائل برآمدات پیدا کرتا ہے... تو مجھے نہیں معلوم کس نے آپ کو بتایا کہ پاکستان خیبر پختونخوا کی معدنیات پر چل رہا ہے؟ ہاں، خیبر پختونخواہ پاکستان کا ایک اہم حصہ ہے اور اسے وفاقی وسائل پر پورا حق حاصل ہے، لیکن اتنی مبالغہ آرائی سے کام نہ لیں۔۔
@SHABAZGIL@Matiullahjan919
تم بھی بے غیرت ہو، تمہارا پڑوسی نذیر نمبردار بھی بے غیرت ہے، اور مطیع اللہ جان تو تم دونوں سے بھی بڑا بے غیرت ہے۔ آخر آپس میں رشتہ دار ہی تو ہو؛ عادتیں ایک جیسی کیوں نہ ہوں؟