اس ملک کا دستور رہا ہے کہ سچ بولنے والی زبان کو چپ کروانے کیلئے لوگوں کو ڈرایا جاتا ہے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کئےجاتے ہیں. یہ حرکتیں کرنے والے بزدل ہیں اس بار عوام گھبرائے گی نہیں نہ ہی کوئی چپ ہوگا اب ہر ایک سے حساب لیا جائے گا
#حقیقی_آزادی_مارچ#جان_اللہ_دی_تے_ساتھ_عمران_خان_دا
پاکستانیوں! 74 سال بعد اندرونی و بیرونی میر صادق ا��ر میر جعفروں سے حقیقی آزادی کا موقع مل رہا ہے اسے گنوانا نہیں ہے اس کرپٹ نظام اور غلامی سے آزادی حاصل کرنے کا یہ آخری موقع ہے۔
میں آنکھ سے آنکھ ملنے کا ہوں قائل
سر جھکانے کی توقع نا کیجیے مجھ سے!
#جان_اللہ_دی_تے_ساتھ_عمران_خان_دا
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان صاحب اچانک پشاور صدر بازار پہنچ گئے۔
عمران خان کو دیکھ کر بازار میں لوگوں کا رش لگ گیا
لوگوں نے امپورٹڈ حکومت نامنظور کے نعرے لگائے
@ImranKhanPTI
صاحب پاکستان کو اور ہمیں آپ کی ضرورت ہے!!
#حقیقی_آزادی_مارچ#امپورٹڈ__حکومت___نامنظور
شہباز شریف اچکن نہیں پہن سکے گاہم کہیں نہیں جارہےاستفے دیناسازش کامیاب بنانےکے مترادف ہوگاکسی صورت حکومت گرانےکی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دوں گاچاہے کسی بھی حد تک جانا پڑے۔یہ سارےملکر بھی ہمیں نہیں روک سکتے۔ قوم ہمارے ساتھ ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں گفتگو
یہ بات اپنی جگہ بلکل درست ہے قوم اگر کسی ادارے پر آنکھ بند کر کے یقین کر سکتی ہے تو وہ صرف پاک فوج ہے. بس ایک بات ذہین میں رکھنی چاہیے کے فوج عوام سے ہے اور عوام فوج سے پاک فوج اور عوام کے تعلقات میں ذرا بھی بدنظمی شامل ہوئی تو یہ اس ملک کے لیے نقصان دے ��ابت ہوسکتا ہے
بغضِ عمران خان میں ہمارے ادارے ہمارے سیاستدان ہماری عدالتیں ہمارا میڈیا اس حد تک گر چکا ہے کہ جسکی کوئی مثال نہیں.
@ImranRaizKhan سر ہم سب آپ کے ساتھ ہیں
گرِے ہُوۓ لوگ فقط ایک شخص کو گرِانے میں مصروف ہیں مگر جس کو اللہ سنبھال لے اُسے دُنیا کی کوئ طاقت نہیں گرا سکتی۔ اللّه خان صاحب اور اس ملک کی حفاظت کرے امین
#کپتان_بمقابلہ_امریکی_ایجنٹ#جیت_ہوگی_خودداری_کی
عمران ریاض ملیحہ ہاشمی ارشاد بھٹی يہ قوم کا وہ سرمايہ ہيں جنہيں خريدنے کے لئے ڈالر کی اوقات کم پڑ گئ ہمارا میڈیا بھی بکا ہوا ہے انٹی عمران ہوگے تو ہی کام چلے گا۔
سچ بولنے کی یہاں سزا دی جاتی ہے.
#جیت_ہوگی_خودداری_کی#کپتان_بمقابلہ_امریکی_ایجنٹ
ہم فیصلہ کریں گے کہ ہمارا وزیراعظم کون ہوگا۔ ہم فیصلہ کریں گے کہ ہمارے ملک میں کون سی کس کی حکومت بنے گی‘ امریکہ دنیا کے لیے سپر پاور ہو گا لیکن ہمارے لیے نہیں۔ امریکا کون ہوتا ہے پاکستانی عوام پر اپنی مرضی مسلط کرنے والا
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#امریکی_غلامی_نامنظور
میں بحثیت پاکستانی ہرگز یہ گوارا نہیں کر سکتی کے میرے ملک کے اندرونی معاملات میں کوئی بھی ملک مداخلت کر کے پاکستانی قوم کا منتخب کردہ وزیر اعظم بدلے یا اسکی حکومت سازش کی نظر کی جائے
بحثیت خودار پاکستانی مجھے کسی کی غلامی منظور نہیں.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#AbsolutelyNot
پاک فوج کے لئے عوام کا رد عمل دیکھ کر دکھ ہورہا ہےہوش سے کام لیں عوام ایسا کوئی عمل نہ کریں جس سے غلط اثر پڑے ان حالات سےدشمن فائدہ اٹھا سکتا ہے خدارا فوج کے خلاف کسی بھی قسم کی مہیم کا حصہ نہ بنیں خاص طور پر عمران خان کے سپپورٹر اس چیز سے خود کو دور رکھیں.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور