ROs did not allow Fafen observers in 135 constituencies to observe the tabulation process –– 80 in Punjab, 23 in Sindh, 18 in KP, 11 in Balochistan and all three in Islamabad.
Of these 135 constituencies, #PTI backed independents won 46, #PMLN 43, #PPP 28. https://t.co/I2hmDVG2GI
"بعض اوقات کچھ لوگ خاندان کے بوڑھے بزرگ کو ریڑھی میں ڈال کر بھیک مانگتے ہیں۔
میاں صاحب کی جماعت اس وقت میاں صاحب کو لے کر بلکل وہی کر رہی ہے" -
سینئر صحافی، نصرت جاوید
ہم بھی چاہتےتھےآپ “غُلامی کی زنجیریں توڑتے” مائی لارڈشِپ مگر۔۔ اور برائےمہربانی اِن مضحکہ خیز ریمارکس کےobsession سےباہرآئیےکہ مُجھے سر کیوں کہہ رہے؟ صاحب کیوں لکھاڈی ایس پی کےساتھ؟ سردار کیوں لگایا نام کےساتھ؟ وغیرہ وغیرہ۔ آپ اِس منصب پر انصاف کرنےبیٹھےتھےقوم کی تربیت کرنےنہیں!
علی امین گنڈا پور کی نامزدگی پر 9 اینکرز گریبان پھاڑ کر سوشل میڈیا پر جس طرح سینہ کوبی کرتے پھر رہے ہیں، اس سے ثابت ہوتا ہے کہ عمران خان کا انتخاب درست ہے.