@xadeejourno بھائی ایک گاوں کی مثال ہے آنکھوں دیکھی کے وہ لوگ جو احمدی گروپ سے نفرت کرتے تھے لیکن آج جب احمدی گروپ میں دولت زیادہ ہوئی ہے تو وہ سب لوگ ان کے ساتھ کھڑے ہیں کسی کو پیسے کا لالچ تو کوئی باہر کے ویزے کے چکر میں ان کے گیت گا رہا ہے۔
یہی مسئلہ ہم سب کا ہے ہم کو خوف ہے معیشت کا