Wali Khan in the 90s saying he obeyed his wife’s order as she lead ANP.
Today when so many people call and justify ‘ban on girls education, as a Pashtun culture’. They should know, Wali Khan was one of the most popular leader among Pashtuns.
برصغیر جیسے روایتی اور مذہبی معاشرے میں بیٹی کی شادی والے دن نکاح کے وقت اپنے بنیان اور کچھا پہنے داماد کے ساتھ کھڑے ہو کر مسکرانا بہت ہی مشکل کام ہے
مگر عامر خان نے بطور باپ اپنی بیٹی کی خوشی کی خاطر اسکی پسند کو تسلیم کرتے ہوے داماد کو نہ صرف ہنسی خوشی قبول کیا بلکہ شادی میں شرکت کر کے ثابت کیا کہ بیٹی کی محبت روایات رسم و رواج انا اور ضد سے زیادہ ہے اور وہ ایک بڑا انسان ہے
تمام والدین کے لئے ایک پیغام ہے کہ بچوں کو اپنی زندگی کے فیصلے کر نے دیں ان پر زبردستی اپنے فیصلے نہ مسلط کریں گو کہ اس بات کو تسلیم کرنے میں ابھی ایک صدی اور درکار ہے