Tu Hi hai ashuq....tU hi awaraGiii... Tu aj ajanabii tu hi judaa.... DO gaaz ka rasta,, Sadion ka faslaa,, Daar pe tere khara mAi lapata,,,, Her lamhay sOo sawa
@Huda_Nav ni mohtarma....... u have god u have everythng toh space toh shadi ki rahi naaa🤷🏻 thats y... . recently apk bhai ki hui thats imgning.... dn be hyper n mind set kind of etc etc... relx
وو قوم کی آنکھیں کھولتے کھولتے خود کی آنکھیں خراب کر بیٹھا ۔ ان آنکھوں کا جرم بہت بڑا تھا۔ اندھی قوم کو روشنی دی ۔ سزا تو بنتی تھی 🤦🏼♂️💔
نظر جا سکتی ہے پر نظریہ نہیں 💯
جیسے جیسے انسان پختہ سوچ کا حامل بنتا ہے....
ویسے ویسے اس کے اردگرد لوگوں کی تعداد کم ہوتی جاتی ہے....
کیونکہ سمجھدار ذہن بناوٹ اور دکھاوے کو برداشت نہیں کرتا🙏