Hazrat Mirza Masroor Ahmad, The world spiritual leader of Ahmadiyya Muslims.
ہَم آن ملیں گے پِھر آقا
بس دیر ہے آفت ٹلنے کی
بھریں گی پھر سے عبادت گاہیں
ہے ضرورت دعائیں کرنے کی
چل پڑیں گے پِھر ملاقات كے چکر
دیدار کریں گے آقا کا
صبح کا سورج نکلے گا
صرف دیر ہے رات كے ڈھلنے کی
Seine Heiligkeit, Hadhrat Mirza Masroor Ahmad (aba) sprach vor wenigen Minuten Millionen von Ahmadi Muslimen weltweit in seiner diesjährigen #EidUlFitr Ansprache an:
حضرت مفتی محمد صادق روایت کرتے ہیں ۔
کہ حضرت مسیح موعود اکثر فرمایا کرتے تھے کہ
“ہمارے بڑے اصول دوہیں۔
اول خدا کے ساتھ تعلق صاف رکھنا اور دوسرے اس کے بندوں کے ساتھ ہمدردی اور اخلاق سے پیش آنا۔”
(ذکر حبیب صفحہ180)
تم اصل ہو یا خواب ہو تم کون ہو
تم مہر ہو مہتاب ہو تم کون ہو
جو آنکھ بھی دیکھے تمہیں سرسبز ہو
تم اس قدر شاداب ہو تم کون ہو
تم لب بہ لب ،تم دل بہ دل ،تم ��اں بہ جاں
اک نشہ ہو اک خواب ہو تم کون ہو
🍀عبید اللہ علیم☘️
یاد آئی جب ان کی گھٹا کی طرح
ذکر ان کا چلا نم ہوا کی طرح
بجلیاں دل پہ کڑکیں بلا کی طرح
رُت بنی خوب آہ و فغاں کے لئے
پھر اُفق ت�� اُفق ایک قوس ِقزح
اُن کے پیکر کا آئینہ بن کر سجی
اک حسیں یاد لے جیسے انگڑائیاں
عالم ِخواب میں خُفتگاں کے لئے
🌺کلام طاہر🌺
@KingRafiqJAfri1 @mooBiabbasjoiya ہم آنحضور ﷺ کے ماننے والے ہیں
لَا إِلٰهَ إِلَّا ٱلله مُحَمَّدٌ رَسُولُ ٱلله ﷺ ❤
اور ان کے امتی نبی کے ماننے والے ان کی تعلیم ہے
گالیاں سن کر دعا دو اللہ تعالی آپ جیسی سوچ رکھنے والے تمام لوگوں کو ھدایت دے
آمین ثم آمین
حقیقی استغفار
الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرماتےہیں۔
’’استغفار وہ ہتھیار ہے جس سے شیطان کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے اور توبہ اس ہتھیار کا استعمال کرنا ہے۔یعنی ان عملی قوتوں کا اظہار جس سے شیطان دُور رہے۔۔”
#الفضل#اُردُو#Alfazlonline#Urdu#NoLifeWithoutKhalifa
https://t.co/bW01DbFw31