اسلام و علیکم !
یا اللہ! ہمارے لیڈر کو قیدِ تنہائی سے نجات عطا فرما، انہیں جلد رہائی، آزادی اور کامیابی نصیب فرما۔ انہیں عزت، سربلندی اور وہ بلند مقام عطا فرما جس کے وہ حق دار ہیں۔ انہیں ہر مشکل، ظلم اور آزمائش سے محفوظ فرما۔
بے شک تُو ہر چیز پر قادر ہے۔ 🤲
آمین یا رب العالمین! ❤️
سندھ کے کسانوں کے لیے تو یہ لوگ زمینی خدا بنے ہوئے ہیں، لیکن افسوس کہ سندھ کی غریب اور مظلوم خواتین کے لیے بھی سید، پیر، بلوچ سردار اور وڈیرے کسی دور کے یزید سے کم نہیں۔ سندھ کی کمزور اور بے بس عورت آج بھی ان کے ظلم و جبر کا شکار ہے۔
گریٹ لیڈر عمران خان
گریٹ کھلاڑی عمران خان
اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت و مدد فرمائے
اللہ ��عالیٰ عمران خان کی مشکلات آسان فرمائے
اللہ تعالیٰ پاکستان اور پاکستانی قوم ظالموں کے ظلم سے نجات عطا فرمائے
آمین آمین 🌹💖