قدر کریں اُن لوگوں کی جو آپ کے ساتھ خاموشی سے گھنٹوں بیٹھے رہتے ہیں جب آپ خاموش ہوتے ہیں۔ اُن لوگوں کی جو آپ کو سراہتے ہیں جب آپ خود کو کمتر محسوس کررہے ہوتے ہیں اور آپ کو مجبور کرتے ہیں کہ آپ حوصلے سے آگے بڑھتے رہیں۔ ان لوگوں ک جو مصروف ہونے کے باوجود آپ کے لیے وقت نکالتے ہیں۔ اور ان لوگوں کی جو آپ کی پسند اور ناپسند کو یاد رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ایسے لوگوں کو ہمیشہ یاد رکھیں جو آپ کے لئے تب موجود ہوتے ہیں جب ��ب ساتھ چھوڑ جاتے ہیں کیونکہ یہی لوگ آپ کی زندگی کا اصل ہیں اور آپ کی تمام تر محبتوں کے حقدار ہیں۔
@Zia1O سب سے بہترین گروپ ضیا چودھری کا گروپ نہ صرف پرموٹ کیا جاتا ہے بلکہ ہمارے فالورز کو بھی انکریز کیا جاتا ہے اور جو محنت سے کام کرتے ہیں ان کے لیے اسپیشل پروموشن بھی ہوتے ہیں
محبت ڈائری ہرگز نہیں ہے
آب جو ہے
جو دلوں کے درمیاں بہتی ہے
��وشبو ہے
کبھی پلکوں پہ لہرائے
تو آنکھیں ہنسنے لگتی ہیں
جو آنکھوں میں اتر جائے
تو منظر اور پس منظر میں
شمعیں جلنے لگتی ہیں
کسی بھی رنگ کو چھو لے
وہی دل کو گوارا ہے
کسی مٹی میں گھل جائے
وہی مٹی ستارہ ہے ۔
♥️🌹🌸
قدر کریں اُن لوگوں کی جو آپ کے ساتھ خاموشی سے گھنٹوں بیٹھے رہتے ہیں جب آپ خاموش ہوتے ہیں۔ اُن لوگوں کی جو آپ کو سراہتے ہیں جب آپ خود کو کمتر محسوس کررہے ہوتے ہیں اور آپ کو مجبور کرتے ہیں کہ آپ حوصلے سے آگے بڑھتے رہیں۔ ان لوگوں ک جو مصروف ہونے کے باوجود آپ کے لیے وقت نکالتے ہیں۔ اور ان لوگوں کی جو آپ کی پسند اور ناپسند کو یاد رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ایسے لوگوں کو ہمیشہ یاد رکھیں جو آپ کے لئے تب موجود ہوتے ہیں جب سب ساتھ چھوڑ جاتے ہیں کیونکہ یہی لوگ آپ کی زندگی کا اصل ہیں اور آپ کی تمام تر محبتوں کے حقدار ہیں۔