مسجد اقصیٰ کے محافظ ہمیشہ اپنے مقام پر موجود ہیں۔
آج صبح مسجد اقصیٰ کے مصلّٰی قِبلی میں فجر کی جماعت کا منظر!
یہ منظر اس عشق اور تعلق کا آئینہ دار ہے جو فلسطینی مسلمانوں کو مسجد اقصیٰ سے ہے، جو ہر رکاوٹ، ہر پابندی اور ہر خطرے کے باوجود اللہ کے گھر کو آباد رکھتے ہیں۔
پاکستان JF-17 ٹھنڈر طیارہ بھارت کے لیے ڈراؤنا خواب بن چکا اس کو اڑانے کے لیے پاکستان جیسے دل جگرا رکھنے والے پائلٹ کی ضرورت ہوتی ہے جو موت سے نہیں ڈرتے بلکہ دشمن کے گھر میں گھس کر ہر شے تہس نہس کر دیتے ہیں یہ ویڈیو بار بار دیکھنے سے خوشی محسوس ہوتی اور سر فخر سے بلند ہو جاتا ہے🇵🇰
یہ وہی لوگ ہیں جنہیں ظلم اور جبر کا نشانہ بنا کر ان کی اکثریت کو ڈیجیٹل دہشت گرد قرار دیا گیا مگر وقت نے ثابت کیا کہ وہ کل بھی محب وطن تھے اور آج بھی محب وطن ہیں۔