مریم نواز ان چند باہمت آوازوں میں شامل ہیں جنہوں نے وقت کے آمروں کو للکارا۔ اگر موازنہ کیا جائے تو انکا پالا سیاسی فرعون سے نہیں بلکہ انتہائی گھٹیا اور غلیظ سوچ کے حامل حریف سے پڑا مگر وہ ڈٹ گئیں۔ ہر طرح کے اوچھے اور نیچ ہتھکنڈوں سے گھبرائے بغیر
@MaryamNSharif@hinaparvezbutt
پاکپتن عرس بابا فرید کے موقع پر بہشتی لائن کے قریب ناقص انتظامات کے باعث شدید بدنظمی، زائرین کو درگاہ سے دور روکنے پر بھگدڑ مچ گئی، متعدد افراد زخمی۔ مبینہ لاٹھی چارج کی بھی اطلاعات۔ 89 افراد زخمی زائرین کا وزیراعلیٰ پنجا�� مریم نواز سے فوری نوٹس کا مطالبہ۔
@CMComplaintCell
الحمد اللہ!
*وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت (Islamabad Memorandum of Understanding) پر بطور ثالث دستخط کردئے۔*
اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے دستخط موجود ہیں۔
I am honoured to announce that the historic ‘Islamabad Memorandum of Understanding’ has been electronically signed today between the United States of America and the Islamic Republic of Iran. The Memorandum has been signed by honourable Presidents of both the countries and also endorsed by me as the mediator. The signing of this agreement at the highest level of the respective governments demonstrates the commitment of both sides to a diplomatic resolution of the conflict. Islamabad MoU shall enter into force with immediate effect and as a first step, Islamic Republic of Iran will instantly reopen the Strait of Hormuz and the United States of America will immediately lift the naval blockade.
I offer my heartfelt congratulations and sincere appreciation to the President of the United States, Donald J. Trump whose steadfast commitment to diplomacy and preference for peaceful resolution have once again helped end a conflict that could have led to devastating consequences for the region and beyond. I also commend the dedication and tireless efforts of the United States negotiating team, including J.D. Vance, Steve Witkoff and Jared Kushner, for their invaluable contributions to this achievement.
I express my profound respect and appreciation to His Eminence Ayatollah Seyyed Mojtaba Hosseini Khamenei, the Supreme Leader of Islamic Republic of Iran and President Masoud Pezeshkian for their wisdom, foresight and statesmanship in embracing the cause of peace. I also wish to recognize the efforts of the Iranian negotiating team, including Mohammad Bagher Ghalibaf, Abbas Araghchi and Eskandar Momeni, whose patience, perseverance and commitment to constructive engagement were instrumental in bringing this agreement to fruition.
I would especially like to acknowledge the sincere efforts and constructive engagement of the leadership of the State of Qatar in helping reach this point. I also highly commend the leadership of the Kingdom of Saudi Arabia, the Republic of Türkiye and the Arab Republic of Egypt for their indispensable role and invaluable contributions in this regard.
I would also like to make special mention of Field Marshal Syed Asim Munir, whose tireless efforts, selfless dedication and instrumental role were critical in facilitating this breakthrough and advancing the cause of peace and regional stability.
May this Memorandum of Understanding serve as an enduring foundation for greater understanding, mutual respect and shared prosperity for the complete region.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
یہ کہتے ہیں یہاں میرا لیڈر کھڑا تھا۔ میں کہتی ہوں میرا لیڈر نوازشریف تین دفعہ اس کرسی وزارت پہ کھڑا تھا جسکی حکموت پہ آپکے مہربانوں نے شب خون مارا تھا۔ شمائلہ رانا کا قومی اسمبلی میں ااظہار خیال
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کے وژن کے تحت پنجاب کو موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے محفوظ اور ماحول دوست بنانے کے لیے "کلائمیٹ ریزیلینس پنجاب" پروگرام کے تحت 479 بلین روپے مختص کیے گئے ہیں۔
#PunjabBudget2026@MaryamNSharif
ریڈ مارک کریٹیکل ایریاز میں سخت نگرانی اور اضافی فورس کی تعیناتی فوری ضروری ہے۔ حساس ہیٹ زونز میں ٹیکنالوجی اور سکیورٹی کور مضبوط کیا جائے۔ سی سی ٹی وی مانیٹر��گ سے تمام جلوس اور مجالس کور کی جا رہی ہیں۔ تمام افسران فیلڈ میں رہیں۔ جلوس روٹس پر پانی، سبیلیں، چھڑکاؤ اور واضح سائن ایج لازمی ہو تاکہ عوام کو سہولت اور رہنمائی ملے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
ہمیں کبھی مطمئن ہو کر نہیں بیٹھنا چاہیے بلکہ ہر روز بہتر کارکردگی کے لیے کوشش جاری رکھنی چاہیے۔ سیکیورٹی، کوآرڈینیشن اور عوامی سہولیات کے انتظامات گزشتہ سال سے بھی زیادہ مؤثر اور منظم ہونے چاہئیں تاکہ ہم مسلسل بہتری کی نئی مثالیں قائم کر سکیں۔
@MaryamNSharif
برادرِ عزیز صفدر لغاری مرحوم کی ناگہا��ی وفات کا صدمہ ابھی تازہ ہے، ان کی یادیں اور مسلم لیگ (ن) کے لیے دی گئی قربانیاں ہمارے دلوں میں نقش ہیں۔ بے شک، ان جیسے مخلص اور بے لوث ساتھی کا نعم البدل ممکن نہیں اور ان کی رخصتی سے پارٹی کے ڈیجیٹل محاذ پر جو خل�� پیدا ہوا ہے، اسے مدتوں محسوس کیا جائے گا۔لیکن وقت کا پہیہ اور سیاسی و تنظیمی تقاضے کسی کے لیے نہیں رکتے۔ اگر ہم صفدر لغاری مرحوم کی روح کو تسکین پہنچانا چاہتے ہیں، تو ہمیں اس سفر کو مزید مضبوطی سے آگے بڑھانا ہوگا جس کے لیے انہوں نے دن رات ایک کیے۔ مسلم لیگ (ن) کو اس وقت سوشل میڈیا کے محاذ پر اپنی روایتی کمزوریوں کو دور کرنے اور ایک نئی ڈیجیٹل توانائی کے ساتھ سامنے آنے کی ضرورت ہے۔
آنے والے دنوں میں قیادت کو اس اہم ترین منصب سوشل میڈیا ہیڈ کے لیے ایک ایسے آزمودہ کار، تجربہ کار اور بحرانوں سے نمٹنے والے کمانڈر کا انتخاب کرنا ہوگا جو محض روایتی سیاست دان نہ ہو، بلکہ جس کے پاس سوشل میڈیا مواد (Content) کی تیاری، گہری مانیٹرنگ اور جدید اسٹریٹجی بنانے کی مکمل مہارت ہو۔جو ورکر دوست ہو، اچھا لکھنا جانتا ہو، اور جس کی شخصیت متاثر کن ہو۔جو ڈرائنگ رومز سے نکل کر عوامی سطح پر اور ورکرز کے سامنے کھڑا ہو کر قیادت کر سکے۔جو حکومتی و جماعتی بیانیے کو میڈیا پر لانے کا وسیع تجربہ رکھتا ہو، اور ڈیجیٹل دنیا کے جدید مزاج اور جارحانہ انداز سے کماحقہ واقف ہو۔جس کی اسٹریٹجک سوچ تمام صوبوں کے ثقافتی مزاج اور اہم علاقوں کے میڈیا و یوتھ نیٹ ورکس میں گہرا اثر و رسوخ رکھتی ہو۔
ہماری قیادت سے یہ درمندانہ اپیل ہے کہ جس شخص کا بھی انتخاب کیا جائے، اسے محض نام کا عہدہ نہ دیا جائے، بلکہ اسے مکمل اختیارات، مناسب دفتر اور وسائل بھی دیے جائیں تاکہ وہ ایک بہترین تنظیمی توازن پیدا کر سکے۔
آخر میں، و��اق کی علامت اس جماعت کے لیے ایک مخلصانہ تجویز یہ بھی ہے کہ چونکہ اس وقت پارٹی کے تمام اہم مرکزی عہدے (مرکزی صدر، جنرل سیکرٹری، چیف آرگنائزر اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات) پنجاب سے ہیں، اس لیے قومی یکجہتی اور چھوٹے صوبوں کے ورکرز کی حوصلہ افزائی کے لیے یہ منصب پنجاب سے باہر کسی چھوٹے صوبے کے باصلاحیت اور متحرک رہنما کو سونپا جانا چاہیے۔امید ہے مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت ان معروضات پر سنجیدگی سے سوچ و بچار کرے گی۔
اس دنیا میں عورت کا احترام کرنا اس کی عزت نہ اچھالنا خاموش رہ کے سارے الزامات سہنا ، ذلت کا سامنا کرنا
کوئی اصل مرد ہی کر سکتا ۔
ثاقب چدھڑ بہت خوب مردانہ اوصاف کی مثال ہیں
بہت سے لوگ تنقید کریں گے لیکن اس موقع پہ جو کچھ ابھی تک سہا ہے چدھڑ نے وہ واقعی قابل تعریف ہے
پچھلے ہفتے ایک صاحب ملے اور مسکراتے ہوئے سلام کر کے بڑے شوق سے پوچھا کہ کیا میں ابراہیم کا والد ہوں۔ ایک والد ہونے کے ناطے میرے لئے الحمدللہ بڑے اعزاز کی بات ہے کہ کچھ لوگوں کے لئے میری سب سے بڑی پہچان میرا بیٹا ہے۔ اِن صاحب نے مزید کہا کہ وہ اکثر ابراہیم کی گزشتہ سال پوسٹ کی گئی ویڈیو دیکھتے ہیں کیونکہ وہ ویڈیو اُن کو سکون دیتی ہے۔ ساتھ ہی ساتھ مجھے نصیحت کی کہ میں گاہے بگاہے ابراہیم کے بارے میں پوسٹ کرتا رہا کروں کیونکہ اِن ویڈیوز اور تصاویر کو دیکھ کر کئی ماں باپ جن کو اللہ تعالیٰ نے ابراہیم جیسے تحفوں سے نوازا ہے، ہمت پکڑتے ہیں۔ تو ابراہیم کی ایک اور ویڈیو آپ سب کی بصارتوں کی نظر۔۔۔