بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا بی بی صنم بھٹو کے ہمراہ سندھ کے شہر لاڑکانہ کے علاقہ نوڈیرو کے دو گاؤوں میں نئے تعمیر شدہ ماحولیاتی اعتبار سے پائیدار گھروں کا دورہ
@AseefaBZ
مزید پڑھیں: https://t.co/5y1geI7GOV
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی این اے 127 کوٹ لکھپت میں بہار کالونی کے گریس اسمبلیز چرچ آمد
لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بہار کالونی کی مختلف گلیوں سے ہوتے ہوئے گریس اسمبلیز چرچ پہنچے
لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا بہار کالونی کی گلیوں میں فقیدالمثال استقبال، مکینوں نے گل پاشی کی
لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی گریس اسمبلیز چرچ کے بانی اور چیئرمین بشپ نعیم پرشاد سے ملاقات
لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان پیپلزپارٹی کی کامیابی کے لئے گریس اسمبلیز چرچ میں خصوصی دعائیں
لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گریس اسمبلیز چرچ میں کرسمس کا کیک بھی کاٹا
@BBhuttoZardari
”پاکستان پیپلز پارٹی ہر طبقے کی نمائندگی کرتی ہے کیونکہ ہم برابری کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں۔“
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
Continuing the tradition of SMBB who, every year in honour of her father SZAB, would create an eye camp and cover costs of surgeries for the people. This year SZABIST Foundation in collaboration with Peoples Doctors Forum and Sindh Institute of Visual Science provided support to conduct 153 eye surgeries, as well as provided a medical camp treating 480 patients. This marks the 32nd eye camp since 1991 in honour of Shaheed Zulfikar Ali Bhutto
Karachi: Pakistan People's Party Parliamentarians has announced the list of Party Candidates for Provincial Assembly from Balochistan province. The candidates list was issued from the Chairman's Secretariat by his Political Secretary @SoomroJameel today.
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پارٹی کا پپیپلز یوتھ سندھ کے رہنما مزمل چانڈیو سے تعزیت کا اظہار
پی پی پی چیئرمین کا مزمل چانڈیو سے انکے چچ�� حکیم معین الدین چانڈیو کے انتقال پر افسوس و ہمدردی کا اظہار
آپ کے غم میں برابر کا شریک ہوں، اللہ تعالیٰ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے: بلاول بھٹو زرداری کامزمل چانڈیو کے نام تعزیتی پیغام
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مرحوم کے لیے درجات کی بلندی اور جنت الفردوس کی دعا کی ہے
@BBhuttoZardari
Karachi: Pakistan People's Party Parliamentarians has announced the list of Party Candidates for National Assembly from Balochistan province. The candidates list was issued from the Chairman's Secretariat by his Political Secretary @SoomroJameel today.
Karachi: Pakistan People's Party Parliamentarians has announced the list of Party Candidates for National Assembly from Sindh province. The candidates list was issued from the Chairman's Secretariat by his Political Secretary @SoomroJameel today.
On the eve of Quaid-e-Awam Shaheed Zulfikar Ali Bhutto's 96th birth anniversary, Bibi @AseefaBZ along with her maternal aunt, Sanam Bhutto visited the mausoleum of martyrs of the Bhutto family at Garhi Khuda Bakhsh.
#HBDShaheedBhutto
Read More: https://t.co/eRgJ4X5gDw
ہر چیز کا ادراک شہید ذوالفقار علی بھٹو سے ہوا یہی وجہ ہے کہ جو باتیں میں سمجھتا ہوں کوئی دوسرا نہیں سمجھتا۔ صدر آصف علی زرداری
@AAliZardari#HBDShaheedBhutto
مزيد پڑھیں: https://t.co/DMPEcLXiB8
President @AAliZardari addresses an event today in Multan in connection with the 96th birth anniversary of Quaid-e-Awam Shaheed Zulfikar Ali Bhutto.
#HBDShaheedBhutto
Read More: https://t.co/cDGVXjQpC9
The 96th Birthday of Quaid-e-Awam, Shaheed Zulfikar Ali Bhutto was celebrated today at Zardari House in Karachi.
@FaryalTalpurPk#HBDShaheedBhutto
Read More: https://t.co/VeT8IZL0WN
ملتان: صدر پی پی پی پی آصف علی زرداری کی پیپلزسیکریٹریٹ میں ہونے و��لی شہید ذولفقار علی بھٹو کی 96ویں یوم پیدائش کی تقریب میں شرکت
ملتان: سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے قائد عوام شہید ذولفقار علی بھٹو کی سالگرہ کا کیک کاٹا
ملتان: شہید ذوالفقار علی بھٹو کے یوم پیدائش کی تقریب میں ہزاروں جیال��ں کی شرکت، تقریب میں جئیے بھٹو ، جئیے بلاول، وزیراعظم بلاول کے پر شگاف نعرے
ملتان: صدر آصف علی زرداری کے ہمراہ پی پی پی کے وائس چیئرمین سید یوسف رضا گیلانی، صدر پی پی پی جنوبی پنجاب مخدوم احمد محمود ودیگر موجود
@AAliZardari
#HBDShaheedBhutto
قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 96 ویں یوم پیدائش حل��ہ این اے 127 کی خواتین کے ہمراہ منائی۔ پاکستان کی خواتین نے ہمیشہ ہی پاکستان کی بہتری کیلئے صف اول کا کردار ادا کیا ہے اور میرا پاکستان بھر کی خواتین کیلئے پیغام ہے کہ اگر آپ ایک ایسی حکومت چاہتی ہیں جو خواتین کو نمائندگی دے کر انہیں بااختیار بنائے تو 8 فروری کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کو کامیاب بنائیں۔
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کا این اے 127 کوٹ لکھپت پنڈی راجپوتاں میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 96ویں یوم پیدائش کے حوالے سے ہونے والی تقریب میں شریک خواتین۔
@BBhuttoZardari#HBDShaheedBhutto
Chairman @BBhuttoZardari addresses ceremony held in honour of Shaheed Zulfikar Ali Bhutto’s birth anniversary in NA-127, Lahore.
#HBDShaheedBhutto
Read More: https://t.co/DkFobFR5Zs